Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

تازہ ترین

کیا سفید یا بھورے انڈے کی غذائیت مختلف ہوتی ہے؟ حقیقت کیا ہے؟

کیا سفید یا بھورے انڈے کی غذائیت مختلف ہوتی ہے؟ حقیقت کیا ہے؟

کراچی: سفید یا بھورے انڈے، آخر کون سا زیادہ غذائیت رکھتا ہے؟ یہ سوال عرصہ دراز سے لوگوں کے ذہنوں میں گردش کر رہا ہے۔ اکثر گھروں میں انڈے کے رنگ کی بنیاد پر غذائیت کا اندازہ لگایا جاتا ہے، لیکن ماہرین کے مطابق حقیقت اس عام خیال سے بالکل مختلف ہے۔ ہیلتھ لائن ویب سائٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق انڈے دنیا بھر میں سب سے زیادہ کھائے جانے والے غذائی اجزاء میں شمار ہوتے ہیں۔ یہ نہ صرف عام دستیاب ہیں بلکہ غذائیت کے لحاظ سے بھی مکمل اور متوازن غذا کہلاتے ہیں۔ ایک انڈہ انسانی جسم کو…
Read More
نوال سعید نے شادی پر خاموشی ٹوڑ دی، شوہر کے لیے کیا چاہتی ہیں؟

نوال سعید نے شادی پر خاموشی ٹوڑ دی، شوہر کے لیے کیا چاہتی ہیں؟

اداکارہ نوال سعید کا شمار اُن فنکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے نہ صرف اپنی جاندار اداکاری بلکہ باوقار شخصیت سے بھی مداحوں کے دل جیتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک ٹی وی شو میں اداکارہ اشنا شاہ کے ساتھ گفتگو کے دوران اپنی ذاتی زندگی، ازدواجی نظریات اور مستقبل کے لائف پارٹنر سے متعلق خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بے باکی سے بات کی، جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ گفتگو کے دوران نوال نے واضح انداز میں کہا کہ وہ اس وقت سنگل ہیں اور اپنے کیریئر پر بھرپور توجہ دے رہی ہیں،…
Read More
پنڈی ٹیسٹ میں کیشو مہاراج کی گھومتی گیندوں کا جادو، پاکستان 333 پر ڈھیر

پنڈی ٹیسٹ میں کیشو مہاراج کی گھومتی گیندوں کا جادو، پاکستان 333 پر ڈھیر

راولپنڈی ؛ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز جنوبی افریقی اسپنر کیشو مہاراج کی تباہ کن بولنگ نے پاکستانی بیٹرز کو چکرا کر رکھ دیا۔ مہمان ٹیم کے اسپنر نے 7 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا کر پاکستان کو بڑے مجموعے تک پہنچنے سے روک دیا۔ پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 333 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی۔ دوسرے دن کے آغاز پر پاکستان نے 259 رنز 5 وکٹوں کے نقصان پر اپنی نامکمل اننگز کو آگے بڑھایا، مگر بقیہ بیٹرز مہاراج کی اسپن کے آگے زیادہ دیر نہ ٹھہر سکے۔ دن کی…
Read More