بنگلادیش کا معاملہ آئی سی سی کے لیے سنگین درد سر بن گیا
اسلام آباد/ڈھاکہ (اسپورٹس ڈیسک –سلطان مرزا) 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی شرکت کا معاملہ اب بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے لیے ایک بڑا بحران بن چکا ہے۔ بنگلادیش نے بھارت میں میچز کھیلنے سے مکمل انکار کر دیا ہے اور آئی سی سی کی سیکیورٹی ٹیم کا موصولہ خط اس انکار کی سب سے بڑی بنیاد بن گیا ہے۔ معاملہ سلجھنے کے بجائے مزید الجھتا جا رہا ہے۔ بنگلادیش کے مشیر کھیل آصف نظرل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ آئی سی سی کی سیکیورٹی ٹیم نے ایک خط میں تین سنگین خطرات کی…
