Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

پاکستان کرکٹ ٹیم

پاکستان کا دورۂ سری لنکا،بی بی ایل میں مصروف قومی کھلاڑیوں کی دستیابی مشکوک

پاکستان کا دورۂ سری لنکا،بی بی ایل میں مصروف قومی کھلاڑیوں کی دستیابی مشکوک

پاکستانی کرکٹ ٹیم جنوری 2026 میں سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے والی ہے، تاہم قومی اسکواڈ کے اہم کھلاڑیوں کی آسٹریلیا میں مصروفیت نے اس دورے کے حوالے سے غیر یقینی پیدا کر دی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان اور سری لنکا 7، 9 اور 11 جنوری کو تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلیں گے، لیکن انہی تاریخوں کے دوران پاکستان کے بڑے کھلاڑی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں مصروف رہیں گے۔ پاکستانی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے اہم نام، جن میں بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، حسن علی اور حارث…
Read More
سہ ملکی سیریز کا آغاز آج، پاکستان اور زمبابوے پہلے میچ میں آمنے سامنے

سہ ملکی سیریز کا آغاز آج، پاکستان اور زمبابوے پہلے میچ میں آمنے سامنے

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم آج ایک بار پھر رنگین لباس میں ملبوس ہو کر پاکستانی شائقین کا دل جیتنے کو تیار ہے۔ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے اور افتتاحی میچ میں میزبان پاکستان کا سامنا زمبابوے سے ہوگا۔ میچ شام 6 بجے شروع ہوگا اور یہ مقابلہ نہ صرف پوائنٹس ٹیبل پر برتری کے لیے اہم ہے بلکہ نئے کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کا امتحان بھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سیریز کی خوبصورت ٹرافی کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا، سری لنکا…
Read More
بابراعظم کا ون ڈے کرکٹ میں ایک اور تاریخی سنگِ میل

بابراعظم کا ون ڈے کرکٹ میں ایک اور تاریخی سنگِ میل

راولپنڈی: پاکستانی کرکٹ کے شہزادے بابر اعظم نے فارم کی طویل ترین تاریکی کے بعد راولپنڈی کی روشنیوں میں ایک یادگار واپسی کی ہے جہاں ان کی ناقابل شکست 102 رنز کی اننگز نے نہ صرف سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری دلا دی بلکہ ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سنچریوں کا سعید انور کا تاریخی ریکارڈ بھی برابر کر لیا۔ 289 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم کے اوپنرز فخر زمان اور صائم ایوب نے 77 رنز کا پراعتماد آغاز فراہم…
Read More
پاکستان اور جنوبی افریقہ آج آمنے سامنے، فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ کا بڑا مقابلہ

پاکستان اور جنوبی افریقہ آج آمنے سامنے، فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ کا بڑا مقابلہ

پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیمیں ایک بار پھر ایک دلچسپ معرکے کے لیے تیار ہیں، جہاں تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ راولپنڈی میں پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے 55 رنز سے جیت حاصل کی تھی، مگر گزشتہ روز دوسرے میچ میں پاکستان نے ایک شاندار 9 وکٹوں کی فتح سے سیریز کو 1-1 سے برابر کر دیا ہے، جو آج کے میچ کو ایک ہائی سٹیک معرکہ بنا رہی ہے۔ رات 8 بجے شروع ہونے والا یہ میچ نہ صرف…
Read More