Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

ٹیکنالوجی

ایلون مسک کا نیا منصوبہ،ایکس (ٹوئٹر) کو وی چیٹ جیسی سپر ایپ بنانے کی خواہش کا اظہار

ایلون مسک کا نیا منصوبہ،ایکس (ٹوئٹر) کو وی چیٹ جیسی سپر ایپ بنانے کی خواہش کا اظہار

نیویارک : دنیا کے امیر ترین بزنس مین اور ٹیکنالوجی انٹرپرینیور ایلون مسک نے سماجی رابطوں کی پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) کو ایک ایسی ہمہ جہت سپر ایپ میں تبدیل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے جو چین کی مقبول ایپ وی چیٹ کے ماڈل پر کام کرے گی۔ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ ایکس صرف ایک سوشل میڈیا نیٹ ورک نہ رہے بلکہ اسے ایک مکمل ڈیجیٹل ایکوسسٹم میں بدلا جائے جہاں صارفین ایک دوسرے سے رابطے کے ساتھ ساتھ اپنے مالی لین دین اور دیگر روزمرہ خدمات بھی ایک ہی جگہ…
Read More
پاکستان میں سائبر فراڈ کا پھیلتا جال، ہر موبائل صارف خطرے میں

پاکستان میں سائبر فراڈ کا پھیلتا جال، ہر موبائل صارف خطرے میں

(رپورٹ غلام مرتضی) پاکستان میں موبائل اور انٹرنیٹ کے بڑھتے استعمال نے جہاں زندگی کو آسان بنایا وہیں ایک نیا سنگین مسئلہ بھی جنم لے چکا ہے ۔ ڈیجیٹل فراڈ۔ آج ملک کا ہر شہری، چاہے وہ طالب علم ہو یا تاجر، سرکاری ملازم ہو یا گھریلو خاتون، کسی نہ کسی صورت سائبر فراڈ کے خطرے میں مبتلا ہے۔ بینک اکاؤنٹس سے اچانک رقم غائب ہونے، جعلی انعامی اسکیموں کے ذریعے لوٹ مار، واٹس ایپ ہیکنگ اور جعلی کال سینٹرز جیسے واقعات اب روزمرہ کی خبریں بن چکے ہیں۔  پس منظر صرف پانچ برس قبل پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگی کے…
Read More
صرف 20 دن میں بال اُگانے کا انقلابی طریقہ دریافت، گنج پن کے مریضوں کیلئے خوشخبری

صرف 20 دن میں بال اُگانے کا انقلابی طریقہ دریافت، گنج پن کے مریضوں کیلئے خوشخبری

گنج پن کا شکار لاکھوں افراد کے لیے ایک نئی کرن کی نوید ہے، جہاں نیشنل تائیوان یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے بالوں کے جھڑنے کا ایک آسان اور موثر علاج دریافت کر لیا ہے۔ یہ سیرم، جو قدرتی فیٹی ایسڈز پر مبنی ہے، چوہوں پر تجربات میں صرف 20 دنوں میں نئی بالوں کی نشوونما کا باعث بنا، اور انسانی بالوں کے فولیکلز پر لیب ٹیسٹس میں بھی مثبت نتائج دکھائے۔ تحقیقی ٹیم کے سربراہ پروفیسر سنگ جان لِن نے خود اس سیرم کا ابتدائی ورژن اپنی ٹانگوں پر آزمایا، جہاں تین ہفتوں میں بالوں کی دوبارہ نشوونما دیکھی گئی۔…
Read More
ایپل نے تاریخ کے سب سے پتلے اسمارٹ فون ’’آئی فون 17‘‘ کی لانچ ایونٹ کی تاریخ جاری کر دی

ایپل نے تاریخ کے سب سے پتلے اسمارٹ فون ’’آئی فون 17‘‘ کی لانچ ایونٹ کی تاریخ جاری کر دی

ایپل کمپنی کی نئی مصنوعات کا اعلان ہمیشہ سے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک بڑا واقعہ سمجھا جاتا ہے، اور اس بار ’’آئی فون 17 ایونٹ‘‘ کے لیے دنیا بھر کے صارفین بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ یہ شاندار تقریب، جس کا عنوان ’’Awe Dropping‘‘ رکھا گیا ہے، 9 ستمبر 2025 کو منعقد ہوگی۔ ایپل اس موقع پر کم از کم آٹھ نئی مصنوعات متعارف کرائے گی، جن کی ابتدائی قیمت 800 امریکی ڈالر سے شروع ہوگی۔ اس ایونٹ کی سب سے بڑی کشش ’’آئی فون 17 ایئر‘‘ ہوگا، جو ایپل کا اب تک کا سب سے پتلا…
Read More
جن بندروں کے انگوٹھے بڑے نکلتے ہیں، ان کے دماغ بھی زیادہ بڑے ہوتے ہیں، نئی تحقیق

جن بندروں کے انگوٹھے بڑے نکلتے ہیں، ان کے دماغ بھی زیادہ بڑے ہوتے ہیں، نئی تحقیق

بندروں کے انگوٹھوں اور ان کے دماغ کے سائز کے درمیان ایک حیران کن تعلق سامنے آیا ہے، جو نہ صرف پرائمٹس کے ارتقائی سفر بلکہ انسانی دماغ کی ترقی کو سمجھنے کے لیے بھی ایک اہم پیش رفت ہے۔ یونیورسٹی آف ریڈنگ کی زیر قیادت ایک نئی تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ جن بندروں کے انگوٹھے ہاتھ کے تناسب سے بڑے ہوتے ہیں، ان کے دماغ، خاص طور پر نیوکورٹیکس (neocortex) کا حجم بھی غیر معمولی طور پر بڑا ہوتا ہے۔ یہ دریافت سائنسدانوں کے لیے ایک نیا زاویہ کھولتی ہے کہ ہاتھ کی مہارت اور دماغی صلاحیتوں…
Read More