Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

عوامی انتباہ

پاکستان میں سائبر فراڈ کا پھیلتا جال، ہر موبائل صارف خطرے میں

پاکستان میں سائبر فراڈ کا پھیلتا جال، ہر موبائل صارف خطرے میں

(رپورٹ غلام مرتضی) پاکستان میں موبائل اور انٹرنیٹ کے بڑھتے استعمال نے جہاں زندگی کو آسان بنایا وہیں ایک نیا سنگین مسئلہ بھی جنم لے چکا ہے ۔ ڈیجیٹل فراڈ۔ آج ملک کا ہر شہری، چاہے وہ طالب علم ہو یا تاجر، سرکاری ملازم ہو یا گھریلو خاتون، کسی نہ کسی صورت سائبر فراڈ کے خطرے میں مبتلا ہے۔ بینک اکاؤنٹس سے اچانک رقم غائب ہونے، جعلی انعامی اسکیموں کے ذریعے لوٹ مار، واٹس ایپ ہیکنگ اور جعلی کال سینٹرز جیسے واقعات اب روزمرہ کی خبریں بن چکے ہیں۔  پس منظر صرف پانچ برس قبل پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگی کے…
Read More