Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

ٹیک نیوز

ایلون مسک کا نیا منصوبہ،ایکس (ٹوئٹر) کو وی چیٹ جیسی سپر ایپ بنانے کی خواہش کا اظہار

ایلون مسک کا نیا منصوبہ،ایکس (ٹوئٹر) کو وی چیٹ جیسی سپر ایپ بنانے کی خواہش کا اظہار

نیویارک : دنیا کے امیر ترین بزنس مین اور ٹیکنالوجی انٹرپرینیور ایلون مسک نے سماجی رابطوں کی پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) کو ایک ایسی ہمہ جہت سپر ایپ میں تبدیل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے جو چین کی مقبول ایپ وی چیٹ کے ماڈل پر کام کرے گی۔ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ ایکس صرف ایک سوشل میڈیا نیٹ ورک نہ رہے بلکہ اسے ایک مکمل ڈیجیٹل ایکوسسٹم میں بدلا جائے جہاں صارفین ایک دوسرے سے رابطے کے ساتھ ساتھ اپنے مالی لین دین اور دیگر روزمرہ خدمات بھی ایک ہی جگہ…
Read More