Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

ایران انسانی حقوق

ایران: جوہری پروگرام، عوامی احتجاج اور امریکہ و اسرائیل سے تعلقات

ایران: جوہری پروگرام، عوامی احتجاج اور امریکہ و اسرائیل سے تعلقات

تحریر :حامد اقبال راؤ ایران آج عالمی سیاست میں ایک نہایت اہم اور متنازع ملک کے طور پر سامنے آ رہا ہے۔ اس کی اہمیت صرف اس کے جغرافیائی محل و وقوع یا قدیم تہذیب سے نہیں بلکہ اس کے جوہری پروگرام، داخلی سیاسی و سماجی کشیدگی، عوامی مظاہرے اور امریکہ و اسرائیل کے ساتھ پیچیدہ تعلقات کی وجہ سے بھی ہے۔ یہ تمام عوامل ایران کو اندرونی طور پر دباؤ میں رکھتے ہیں اور خطے میں امن و استحکام کے لیے خطرہ بھی پیدا کرتے ہیں۔ ایران کی پالیسیوں اور عالمی ردعمل نے اسے ایک ایسے مقام پر پہنچا…
Read More
ایران میں مظاہرے بے قابو، ملک بھر میں مکمل انٹرنیٹ بلیک آؤٹ نافذ

ایران میں مظاہرے بے قابو، ملک بھر میں مکمل انٹرنیٹ بلیک آؤٹ نافذ

کراچی :(ایم اے زیب رضا )ایران ایک بار پھر شدید داخلی بحران کی زد میں آ چکا ہے، جہاں بدترین معاشی حالات کے باعث عوامی غصہ سڑکوں پر پھٹ پڑا ہے۔ دارالحکومت تہران سمیت ملک کے طول و عرض میں مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں، جبکہ حکومت نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے ملک بھر میں مکمل انٹرنیٹ بلیک آؤٹ نافذ کر دیا ہے۔ انٹرنیٹ مانیٹرنگ ادارے نیٹ بلاکس نے تصدیق کی ہے کہ جمعرات کی شام سے ایران میں قومی سطح پر انٹرنیٹ سروس معطل ہے، جو بظاہر بڑھتے ہوئے احتجاج کو دبانے کی ایک کوشش سمجھی…
Read More