Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

مداحوں کا ردعمل

نمرہ شاہد کو بالی ووڈ کی کاجول کیوں کہا جا رہا ہے؟

نمرہ شاہد کو بالی ووڈ کی کاجول کیوں کہا جا رہا ہے؟

پاکستانی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ نمرہ شاہد نے 2016 میں اپنے فنی سفر کا آغاز کیا اور مختصر عرصے میں اپنی منفرد اداکاری سے ناظرین کے دل جیت لیے۔ نمرہ شاہد ’’شاہ رُخ کی سالیاں‘‘، ’’شدت‘‘، ’’بھولی بانو‘‘، ’’ڈر خدا سے‘‘، ’’رومیو ویڈز ہیر‘‘، ’’کھٹی میٹھی لو اسٹوری‘‘ اور ’’اے مشتِ خاک‘‘ جیسے مقبول ڈراموں میں اپنی شاندار پرفارمنس کے باعث پہچانی جاتی ہیں۔ حال ہی میں ڈرامہ ’’موہرا‘‘ میں ان کی اداکاری کو ناظرین اور ناقدین کی جانب سے بے حد سراہا گیا، جبکہ اس وقت وہ ڈرامہ سیریل ’’معمہ‘‘ میں آسیہ کے کردار کے…
Read More
اذلان شاہ کا دوسری شادی کا اعلان؛ پہلی اہلیہ کی خاموشی نے مداحوں کو حیران کر دیا

اذلان شاہ کا دوسری شادی کا اعلان؛ پہلی اہلیہ کی خاموشی نے مداحوں کو حیران کر دیا

کراچی:پاکستانی یوٹیوبر اور معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اذلان شاہ نے مداحوں کو اس وقت حیران کر دیا جب انہوں نے اعلان کیا کہ وہ اپنی پہلی اہلیہ کی مکمل رضامندی کے ساتھ دوسری شادی کرنے جا رہے ہیں۔یہ اعلان انہوں نے خود انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کیا تاکہ اس معاملے میں کسی قسم کی غلط فہمی، افواہ یا غلط تشریح پیدا نہ ہو۔ اذلان شاہ کے مطابق یہ فیصلہ اُن کے لیے بھی غیر معمولی ہے، مگر پہلی اہلیہ کی رضا اور مکمل اعتماد کے باعث یہ قدم اٹھایا جا رہا ہے۔ انہوں نے واضح طور پر درخواست کی ہے…
Read More
حمزہ علی عباسی کا بچپن کی بیماری سے متعلق اہم انکشاف

حمزہ علی عباسی کا بچپن کی بیماری سے متعلق اہم انکشاف

 لاہور :پاکستانی شوبز کی دنیا میں اپنی منفرد اداکاری اور جاندار انداز سے دل جیتنے والے حمزہ علی عباسی نے حال ہی میں ایک ایسا انکشاف کیا ہے جو نہ صرف ان کی ذاتی جدوجہد کی ایک گہری جھلک دکھاتا ہے بلکہ خاندانی محبت اور ایمانی طاقت کی ایک ایسی کہانی سناتا ہے جو ہر سننے والے کے دل کو چھو جائے گی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اداکار نے اپنے بچپن کے ان تاریک دنوں کا ذکر کیا جہاں ایک سنگین بیماری نے ان کی ننھی سی زندگی کو داؤ پر لگا دیا تھا اور ان کی والدہ کی آنکھوں…
Read More
سلمان خان کی تازہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی، مداحوں نے نئی فلم سے جوڑ دیا

سلمان خان کی تازہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی، مداحوں نے نئی فلم سے جوڑ دیا

سلمان خان نے شرٹ اتار کر سوشل میڈیا پر زلزلہ برپا کر دیا، چند گھنٹوں میں دو کروڑ سے زائد لوگوں نے دیکھا، فینس پوچھ رہے ہیں: بجرنگی بھائی جان 2 آ رہا ہے؟ ممبئی :بالی ووڈ کے دبنگ سٹار سلمان خان نے کل رات ایکس پر دو تصویریں ڈالیں تو انٹرنیٹ کا سرور ہی بیٹھ گیا۔ تصویروں میں سلمان بغیر شرٹ کے دھوپ میں کھڑے ہیں، پسینہ چمک رہا ہے، چھاتی پر پتھر جیسی لکیریں، پیٹ پر چھ گھر، کندھوں پر سورج کی کرنیں اور مسکراہٹ ایسی جو دل جیت لے۔ انہوں نے لکھا “کچھ حاصل کرنے کے لیے…
Read More