Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

شوبز نیوز

نمرہ شاہد کو بالی ووڈ کی کاجول کیوں کہا جا رہا ہے؟

نمرہ شاہد کو بالی ووڈ کی کاجول کیوں کہا جا رہا ہے؟

پاکستانی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ نمرہ شاہد نے 2016 میں اپنے فنی سفر کا آغاز کیا اور مختصر عرصے میں اپنی منفرد اداکاری سے ناظرین کے دل جیت لیے۔ نمرہ شاہد ’’شاہ رُخ کی سالیاں‘‘، ’’شدت‘‘، ’’بھولی بانو‘‘، ’’ڈر خدا سے‘‘، ’’رومیو ویڈز ہیر‘‘، ’’کھٹی میٹھی لو اسٹوری‘‘ اور ’’اے مشتِ خاک‘‘ جیسے مقبول ڈراموں میں اپنی شاندار پرفارمنس کے باعث پہچانی جاتی ہیں۔ حال ہی میں ڈرامہ ’’موہرا‘‘ میں ان کی اداکاری کو ناظرین اور ناقدین کی جانب سے بے حد سراہا گیا، جبکہ اس وقت وہ ڈرامہ سیریل ’’معمہ‘‘ میں آسیہ کے کردار کے…
Read More
اداکارہ ریحما زمان کی ہلدی اور ڈھولکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ ریحما زمان کی ہلدی اور ڈھولکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ریحما زمان کی شادی سے قبل ہونے والی ہلدی اور ڈھولکی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جہاں مداح ان کے سادہ مگر دلکش انداز کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔ ریحما زمان کا شمار ان نوجوان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کم عرصے میں اپنی اداکاری اور خوبصورتی کے باعث ایک مضبوط پہچان بنائی۔ وہ ماضی میں ’منت مراد‘، ’محشر‘، ’میرے سپنے‘، ’بے رخی‘، ’میرے بن جاؤ‘ اور ’شطرنج‘ جیسے ڈراموں میں کام کر چکی ہیں، جبکہ اس وقت ڈرامہ ’میں…
Read More
بولڈ ڈانس مناظر کے ساتھ علی ظفر کا نیا البم ’’روشنی‘‘ ریلیز

بولڈ ڈانس مناظر کے ساتھ علی ظفر کا نیا البم ’’روشنی‘‘ ریلیز

نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر نے پندرہ سال کے طویل وقفے کے بعد اپنا چوتھا میوزک البم ’’روشنی‘‘ شائقین کے لیے پیش کر دیا ہے، جو ریلیز ہوتے ہی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ بولڈ ڈانس مناظر، جدید موسیقی اور گہرے جذباتی رنگ اس البم کو علی ظفر کے ماضی کے کام سے مختلف اور نمایاں بناتے ہیں۔ ’’روشنی‘‘ میں مجموعی طور پر 12 گانے شامل کیے گئے ہیں، جن میں علی ظفر نے مختلف موسیقی کے معروف ناموں کے ساتھ تعاون کیا ہے۔ البم میں السٹیر الون، طلحہ انجم، ڈی جے شاہ رخ اور علی حیدر کے…
Read More
مفتی عبدالقوی کا ایشوریا رائے سے نکاح کا دعویٰ،سوشل میڈیا پر ہنگامہ

مفتی عبدالقوی کا ایشوریا رائے سے نکاح کا دعویٰ،سوشل میڈیا پر ہنگامہ

کراچی:مفتی عبدالقوی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے سے نکاح کے حوالے سے ایسا دعویٰ کر دیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر حیرت اور بحث کی نئی لہر دوڑا دی۔ گفتگو کے دوران انہوں نے دعویٰ کیا کہ آئندہ چند ماہ میں ایشوریا رائے خود ان کی جانب نکاح کا پیغام بھیجیں گی۔ پوڈکاسٹ میں حیران کن بیان  تفصیلات کے مطابق پوڈکاسٹ میں میزبان کی جانب سے نکاح اور ازدواجی معاملات پر سوالات کیے گئے، جن کے جواب میں مفتی عبدالقوی نے غیر معمولی دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ اداکارہ ایشوریا…
Read More
تنقید، آنسو اور ہمت ،ٹک ٹاکر وردہ ملک کی کہانی سامنے آگئی

تنقید، آنسو اور ہمت ،ٹک ٹاکر وردہ ملک کی کہانی سامنے آگئی

لاہور: ٹک ٹاک کی مقبول انفلوئنسر وردہ ملک ایک نجی پوڈ کاسٹ میں جذباتی ہو کر رو پڑیں جب ان سے ان کی ویڈیوز، معاشرتی تنقید اور خاندانی مخالفت کے بارے میں سوالات کیے گئے۔ ریحان طارق کے پوڈ کاسٹ میں کھل کر بات کرنے والی وردہ نے بتایا کہ معاشرہ اچھا کریں یا برا، گالیاں ہی دیتا ہے مگر وہ اپنا کام جاری رکھیں گی کیونکہ گھر کی مجبوریاں انہیں پیچھے مڑنے نہیں دیتیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ لائیو سیشن کے صرف 15 سے 20 منٹ میں وہ 1 لاکھ 20 ہزار روپے تک کما لیتی ہیں مگر…
Read More
انتخابات غیر شفاف ہوں تو ایوارڈز کی ووٹنگ پر کیسے یقین کریں؟، سیمی راحیل

انتخابات غیر شفاف ہوں تو ایوارڈز کی ووٹنگ پر کیسے یقین کریں؟، سیمی راحیل

کراچی: پاکستانی شوبز کی سینئر اور بے باک اداکارہ سیمی راحیل نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں پاکستانی ایوارڈ شوز کو کھل کر "جعلی اور غیر منصفانہ" قرار دے کر انڈسٹری میں ایک زلزلہ سا پیدا کر دیا ہے، اور کہا ہے کہ جب پاکستان جیسے ملک میں اصل انتخابات کے نتائج بھی شفاف نہیں ہوتے تو ایوارڈ شوز کی ووٹنگ پر کیسے بھروسہ کیا جا سکتا ہے؟ انہوں نے امریکا جیسے ترقی یافتہ ملک میں بھی ووٹنگ کے عمل پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ ووٹنگ کسی بھی طرح حقیقی اور معتبر نہیں ہو سکتی۔ سیمی راحیل…
Read More