Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

سوشل میڈیا تنقید

سوشل میڈیا پر بیٹھے زیادہ تر لوگوں کی سوچ گندی ہوچکی ہے،مشی خان

سوشل میڈیا پر بیٹھے زیادہ تر لوگوں کی سوچ گندی ہوچکی ہے،مشی خان

کراچی:معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان مشی خان نے سوشل میڈیا صارفین کے رویے کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ آج سوشل میڈیا پر بیٹھے کئی افراد کی سوچ ’’انتہائی گندی‘‘ ہوچکی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ محض ایک ویڈیو پوسٹ کرنے پر انہیں بدترین زبان، تضحیک اور سخت ذاتی حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مشی خان نے گزشتہ روز ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انہوں نے سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق گردش کرتی خبروں پر حکومت سے مصدقہ معلومات فراہم کرنے کی درخواست کی تھی۔ تاہم یہ ویڈیو…
Read More
تنقید، آنسو اور ہمت ،ٹک ٹاکر وردہ ملک کی کہانی سامنے آگئی

تنقید، آنسو اور ہمت ،ٹک ٹاکر وردہ ملک کی کہانی سامنے آگئی

لاہور: ٹک ٹاک کی مقبول انفلوئنسر وردہ ملک ایک نجی پوڈ کاسٹ میں جذباتی ہو کر رو پڑیں جب ان سے ان کی ویڈیوز، معاشرتی تنقید اور خاندانی مخالفت کے بارے میں سوالات کیے گئے۔ ریحان طارق کے پوڈ کاسٹ میں کھل کر بات کرنے والی وردہ نے بتایا کہ معاشرہ اچھا کریں یا برا، گالیاں ہی دیتا ہے مگر وہ اپنا کام جاری رکھیں گی کیونکہ گھر کی مجبوریاں انہیں پیچھے مڑنے نہیں دیتیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ لائیو سیشن کے صرف 15 سے 20 منٹ میں وہ 1 لاکھ 20 ہزار روپے تک کما لیتی ہیں مگر…
Read More
ڈاکٹر نبیہا کا مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے بیان پر ردعمل، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

ڈاکٹر نبیہا کا مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے بیان پر ردعمل، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

کراچی: پاکستان کی معروف ماہرِ نفسیات اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہا علی خان نے اپنے نکاح کی تقریب کے بعد مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے یوسف جمیل کی تنقیدی بیان پر ایک پرجوش اور احترام آمیز ردعمل دیا ہے جو نہ صرف ان کی ذاتی عزت نفس کی جھلک دکھاتا ہے بلکہ سوشل میڈیا پر چلنے والی تنقیدی مہم کو ایک منظم سازش قرار دیتا ہے جو ذاتی زندگیوں کو نشانہ بنانے کی گھناؤنی کوشش ہے۔ نکاح کے فوراً بعد سوشل میڈیا پر فعال ہوئیں نبیہا نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ مولانا طارق جمیل صاحب…
Read More