Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

معدنی وسائل

ریکوڈک منصوبے میں اربوں ڈالر کی امریکی سرمایہ کاری جلد متوقع

ریکوڈک منصوبے میں اربوں ڈالر کی امریکی سرمایہ کاری جلد متوقع

اسلام آباد:(غلام مرتضیٰ)پاکستان اور امریکا کے دوطرفہ تعلقات اس وقت اپنی تاریخ کے مضبوط ترین مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں، جس کے نتیجے میں آئندہ دنوں میں پاکستان میں اربوں ڈالر کی امریکی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سفارت خانے کے منسٹر کاؤنسلر برائے پبلک ڈپلومیسی اینڈی ہیلس نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں پاک امریکا تعلقات غیر معمولی استحکام اور اعتماد کا مظہر ہیں۔ ان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان مضبوط، خوشگوار اور باہمی احترام پر مبنی روابط دونوں ممالک کے…
Read More