Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

سفارتی تعلقات

ریکوڈک منصوبے میں اربوں ڈالر کی امریکی سرمایہ کاری جلد متوقع

ریکوڈک منصوبے میں اربوں ڈالر کی امریکی سرمایہ کاری جلد متوقع

اسلام آباد:(غلام مرتضیٰ)پاکستان اور امریکا کے دوطرفہ تعلقات اس وقت اپنی تاریخ کے مضبوط ترین مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں، جس کے نتیجے میں آئندہ دنوں میں پاکستان میں اربوں ڈالر کی امریکی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سفارت خانے کے منسٹر کاؤنسلر برائے پبلک ڈپلومیسی اینڈی ہیلس نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں پاک امریکا تعلقات غیر معمولی استحکام اور اعتماد کا مظہر ہیں۔ ان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان مضبوط، خوشگوار اور باہمی احترام پر مبنی روابط دونوں ممالک کے…
Read More
نیشنل گارڈز پر حملے کے بعد امریکا نے افغان شہریوں کی تمام امیگریشن درخواستیں معطل کر دیں

نیشنل گارڈز پر حملے کے بعد امریکا نے افغان شہریوں کی تمام امیگریشن درخواستیں معطل کر دیں

واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب پیش آنے والے فائرنگ کے افسوسناک واقعے نے امریکی سیکیورٹی اداروں کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جس کے نتیجے میں ٹرمپ انتظامیہ نے ایک بڑا اور غیر معمولی فیصلہ کرتے ہوئے افغان شہریوں کی تمام امیگریشن درخواستیں فوری طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب وائٹ ہاؤس کے نزدیک ڈیوٹی پر موجود نیشنل گارڈز کے دو اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی، جس کے باعث دونوں شدید زخمی ہوئے اور تاحال انتہائی نگہداشت میں ہیں۔ امریکی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ…
Read More
غزہ میں عالمی فورس کی تعیناتی پر امریکی قرارداد، پاکستان سمیت اہم مسلم ممالک نے حمایت کر دی

غزہ میں عالمی فورس کی تعیناتی پر امریکی قرارداد، پاکستان سمیت اہم مسلم ممالک نے حمایت کر دی

نیویارک: مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کی راہ ہموار کرنے کی ایک نئی امید جاگ اٹھی ہے جہاں پاکستان، قطر، مصر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، اردن اور ترکیہ سمیت اہم مسلم ممالک نے امریکہ کی پیش کردہ نئی قرارداد کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ہے جو غزہ میں کمزور جنگ بندی کو مستحکم کرنے، بین الاقوامی استحکام فورس کی تعیناتی اور ایک جامع امن لائحہ عمل کی بنیاد رکھتی ہے۔ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز سے جاری مشترکہ بیان میں ان ممالک نے واضح کیا کہ یہ قرارداد 29 ستمبر کو سامنے آنے والے 20 نکاتی امن…
Read More
قازقستان کی اسرائیل سے تاریخی مفاہمت، ابراہیمی معاہدے میں باضابطہ شمولیت ٹرمپ کا اعلان

قازقستان کی اسرائیل سے تاریخی مفاہمت، ابراہیمی معاہدے میں باضابطہ شمولیت ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ قازقستان نے باضابطہ طور پر معاہدہ ابراہیمی (Abraham Accords) میں شمولیت اختیار کر لی ہے یہ اعلان وائٹ ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران کیا گیا جس میں وسط ایشیائی ممالک کے رہنما شریک تھے اور قازقستان کے صدر بھی اس موقع پر موجود تھے صدر ٹرمپ نے قازقستان کی شمولیت کو اپنی دوسری مدتِ صدارت کی ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ “یہ قدم عالمی امن اور علاقائی استحکام کے لیے غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے”…
Read More