Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

ریکوڈک منصوبہ

کرپشن کے باعث سرکاری اداروں میں سالانہ ایک ہزار ارب روپے ضائع ہوتے رہے، وزیر خزانہ

کرپشن کے باعث سرکاری اداروں میں سالانہ ایک ہزار ارب روپے ضائع ہوتے رہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے انکشاف کیا ہے کہ کرپشن اور بدانتظامی کے باعث سرکاری اداروں میں سالانہ تقریباً ایک ہزار ارب روپے ضائع ہو رہے تھے، جبکہ قرضوں پر سود کی ادائیگی حکومت کا سب سے بڑا خرچ بن چکی ہے۔ پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے بتایا کہ گزشتہ مالی سال ترسیلاتِ زر 38 ارب ڈالر رہیں، جبکہ رواں مالی سال کے اختتام تک یہ 41 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیں گی، جو معیشت کے لیے ایک مثبت اشارہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈھانچہ جاتی اصلاحات، ایف بی آر کی…
Read More
ریکوڈک منصوبے میں اربوں ڈالر کی امریکی سرمایہ کاری جلد متوقع

ریکوڈک منصوبے میں اربوں ڈالر کی امریکی سرمایہ کاری جلد متوقع

اسلام آباد:(غلام مرتضیٰ)پاکستان اور امریکا کے دوطرفہ تعلقات اس وقت اپنی تاریخ کے مضبوط ترین مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں، جس کے نتیجے میں آئندہ دنوں میں پاکستان میں اربوں ڈالر کی امریکی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سفارت خانے کے منسٹر کاؤنسلر برائے پبلک ڈپلومیسی اینڈی ہیلس نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں پاک امریکا تعلقات غیر معمولی استحکام اور اعتماد کا مظہر ہیں۔ ان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان مضبوط، خوشگوار اور باہمی احترام پر مبنی روابط دونوں ممالک کے…
Read More