Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

پاکستان

فیض حمید شواہد کے ساتھ عمران خان کے خلاف گواہی دینے کی تیاری میں ہیں، یہ تو صرف آغاز ہے: فیصل واوڈا

فیض حمید شواہد کے ساتھ عمران خان کے خلاف گواہی دینے کی تیاری میں ہیں، یہ تو صرف آغاز ہے: فیصل واوڈا

اسلام آباد:سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ فوجی عدالت سے 14 سال قید بامشقت کی سزا پانے والے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید اب شواہد کے ساتھ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف گواہی دینے جا رہے ہیں اور یہ عمل کسی ایک مقام پر رکنے والا نہیں بلکہ ایک سلسلے کی ابتدا ہے۔ وہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے جہاں انہوں نے 9 مئی واقعات، پی ٹی آئی کے اندرونی معاملات، سابق عسکری قیادت کے کردار اور آنے والے قانونی مراحل پر کھل کر بات کی۔ فیصل…
Read More
ایک مائنس ہوا تو کوئی بھی باقی نہیں رہے گا، حالات قابو سے باہر ہو سکتے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

ایک مائنس ہوا تو کوئی بھی باقی نہیں رہے گا، حالات قابو سے باہر ہو سکتے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے موجودہ سیاسی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ’’ایک کو مائنس کرنے‘‘ کی پالیسی اختیار کی گئی تو اس کے نتائج پورے نظام کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کسی تجارتی سودے کا معاملہ نہیں کہ ایک چیز کم کر دی جائے اور باقی نظام چلتا رہے؛ ایسے اقدامات کے بعد حالات کسی کے قابو میں نہیں رہیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اگر ایک…
Read More
پنجاب بڑی تباہی سے محفوظ، بھارتی ایجنسی ’را‘ کے 12 دہشت گرد گرفتار

پنجاب بڑی تباہی سے محفوظ، بھارتی ایجنسی ’را‘ کے 12 دہشت گرد گرفتار

لاہور / فیصل آباد / بہاولپور:پنجاب ایک بڑی ممکنہ تباہی سے بچ گیا ہے جب انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر صوبے کے مختلف شہروں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے منسلک 12 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، آئی ای ڈیز، ڈیٹونیٹر، بارودی مواد، موبائل فونز اور نقد رقوم بھی تحویل میں لے لی گئیں۔ سی ٹی ڈی پنجاب کے ترجمان کے مطابق زیرِ حراست افراد کے قبضے سے حساس سرکاری و نجی مقامات اور اہم اداروں کی تصاویر، ویڈیوز اور…
Read More
الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو بطور چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار

الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو بطور چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے بیرسٹر گوہر علی خان کو بطور چیئرمین تحریک انصاف تسلیم کرنے سے انکار کے بعد ملکی سیاست میں ایک بڑی اور فیصلہ کن پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی حیثیت عملی طور پر ختم ہو کر رہ گئی ہے۔ پہلے ہی رجسٹریشن سے محرومی کے باعث پارٹی انتخابی عمل سے باہر ہو چکی تھی، تاہم اب الیکشن کمیشن کے تازہ فیصلے نے پی ٹی آئی کو مکمل طور پر غیر مؤثر اور غیر فعال سیاسی قوت بنا دیا ہے۔ باخبر سیاسی…
Read More
پاکستان میں بہتری کے آثار واضح، ملک اب تیز ترقی کی طرف بڑھے گا،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

پاکستان میں بہتری کے آثار واضح، ملک اب تیز ترقی کی طرف بڑھے گا،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

اسلام آباد : پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملکی مستقبل کے حوالے سے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے حالات واضح طور پر بہتری کی سمت جا رہے ہیں اور اب پاکستان ترقی کی نئی بلندیوں کی طرف پیش قدمی کرے گا۔ انہوں نے یہ بات ایوان صدر اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کہی۔ یہ ملاقات اس موقع پر ہوئی جب صدر مملکت آصف علی زرداری اور کرغزستان کے صدر صدر ژپاروف کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات جاری تھی۔ اسی دوران…
Read More
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : پاکستان کے دفاعی نظام میں ایک تاریخی پیش رفت سامنے آ گئی ہے جہاں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو باضابطہ طور پر چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت دفاع کی جانب سے یہ اعلامیہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو بطور چیف آف آرمی اسٹاف اپنی ذمہ داریاں برقرار رکھتے ہوئے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز کے منصب پر تعینات کیا گیا ہے۔ اُن کی تقرری کی مدت پانچ برس مقرر کی…
Read More
فیلڈ مارشل عاصم منیر پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر، وزیراعظم نے سمری منظور کرلی

فیلڈ مارشل عاصم منیر پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر، وزیراعظم نے سمری منظور کرلی

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو بطور چیف آف آرمی اسٹاف کے ساتھ ساتھ چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات کرنے کی سمری کی منظوری دے کر ایوان صدر ارسال کر دی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق نئی ذمہ داریاں پانچ سالہ مدت کیلئے تفویض کی گئی ہیں، جس کے بعد وہ پاکستان کی تاریخ میں پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے اس فیصلے کو ملکی دفاعی نظم و ضبط کو مرکزی سطح پر منظم کرنے کی ایک بڑی پیش…
Read More
پاکستانی نژاد امریکی شہری کی گرفتاری،دفترِ خارجہ نے باضابطہ ردعمل جاری کر دیا

پاکستانی نژاد امریکی شہری کی گرفتاری،دفترِ خارجہ نے باضابطہ ردعمل جاری کر دیا

اسلام آباد : امریکا میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور مبینہ حملے کی تیاری کے الزام میں گرفتار ہونے والے لقمان خان کے معاملے پر پاکستان کے دفتر خارجہ نے اپنا باضابطہ ردعمل جاری کرتے ہوئے قومیت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی وضاحت کر دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ امریکا میں زیر حراست آنے والا شخص پاکستانی شہری نہیں بلکہ افغانستان کا رہائشی ہے اور اسے غلط طور پر پاکستانی نژاد قرار دیا جا رہا تھا۔ دفتر خارجہ کی وضاحت ترجمان طاہر اندرابی کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے…
Read More
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے حقوقِ اقلیتاں بل 2025 کثرتِ رائے سے منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے حقوقِ اقلیتاں بل 2025 کثرتِ رائے سے منظور

اسلام آباد : پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شدید شور شرابے اور اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان قومی کمیشن برائے حقوقِ اقلیتاں بل 2025 کو کثرتِ رائے سے منظور کر لیا گیا۔ بل کے حق میں 160 ارکان نے ووٹ دیا جبکہ 79 ارکان نے مخالفت کی۔ ایوان میں کشیدہ فضا، نعروں کی گونج اور احتجاج کے نتیجے میں اپوزیشن کے اراکین واک آؤٹ کر گئے۔ بعد ازاں اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کی۔ ایجنڈے کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بل زیر…
Read More
عوام کے لیے مزید خوش خبری، ایندھن کی قیمتوں میں دوسرا بڑا ریلیف

عوام کے لیے مزید خوش خبری، ایندھن کی قیمتوں میں دوسرا بڑا ریلیف

اسلام آباد : ملک بھر کے صارفین کے لیے ایک اور خوش آئند خبر سامنے آ گئی ہے، جہاں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد اب حکومت نے لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کے تیل کے نرخ بھی کم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت نئی قیمتیں فوری طور پر نافذ العمل ہو گئی ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق گزشتہ شب عوام کو پہلے ہی ریلیف دیتے ہوئے آئندہ پندرہ دن کی مدت کے لیے…
Read More