Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

سیکیورٹی صورتحال

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی لیبیا کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی لیبیا کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات

راولپنڈی(غلام مرتضی):پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) اور ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف، اس وقت سرکاری دورے پر لیبیا میں موجود ہیں، جہاں انہوں نے لیبیائی عرب مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف فیلڈ مارشل خلیفہ بلقاسم حفتر سے تفصیلی ملاقات کی۔ اس اہم ملاقات میں لیبیائی عرب مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر ان چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر بھی شریک تھے۔ دونوں ممالک کی اعلیٰ عسکری قیادت کی اس ملاقات کو دفاعی تعاون کے فروغ کے تناظر میں…
Read More
پاکستان میں بہتری کے آثار واضح، ملک اب تیز ترقی کی طرف بڑھے گا،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

پاکستان میں بہتری کے آثار واضح، ملک اب تیز ترقی کی طرف بڑھے گا،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

اسلام آباد : پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملکی مستقبل کے حوالے سے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے حالات واضح طور پر بہتری کی سمت جا رہے ہیں اور اب پاکستان ترقی کی نئی بلندیوں کی طرف پیش قدمی کرے گا۔ انہوں نے یہ بات ایوان صدر اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کہی۔ یہ ملاقات اس موقع پر ہوئی جب صدر مملکت آصف علی زرداری اور کرغزستان کے صدر صدر ژپاروف کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات جاری تھی۔ اسی دوران…
Read More
بھارت مقبوضہ کشمیر کا ڈیموگرافک نقشہ بدل رہا ہے، پاکستان کا عالمی برادری سے نوٹس کا مطالبہ

بھارت مقبوضہ کشمیر کا ڈیموگرافک نقشہ بدل رہا ہے، پاکستان کا عالمی برادری سے نوٹس کا مطالبہ

اسلام آباد:پاکستان کے دفتر خارجہ نے ایک بار پھر واضح انداز میں الزام عائد کیا ہے کہ افغان سرزمین مسلسل پاکستان کے خلاف دہشتگردی میں استعمال ہو رہی ہے اور افغان طالبان پاکستان میں دہشتگرد کارروائیاں کرنے والے عناصر کے خلاف موثر اقدام کرنے میں ناکام ہیں۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ملکی اور خارجی امور کے خصوصی نکات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اس وقت یورپی یونین کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے چوتھے یورپی یونین انڈو پیسفک فورم میں شرکت کی۔…
Read More