Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

تازہ ترین

رحمان ڈکیت کی انٹری سانگ کے خالق ریپر کا ’دھرندھر 2‘ سے متعلق اہم انکشاف

رحمان ڈکیت کی انٹری سانگ کے خالق ریپر کا ’دھرندھر 2‘ سے متعلق اہم انکشاف

کراچی (غلام مرتضی )بالی ووڈ کی حالیہ بلاک بسٹر فلم ’دھرندھر‘ میں ولن رحمان ڈکیت کی شاندار انٹری پر گونجنے والے عربی گانے کے خالق بحرینی ریپر فلپراچی نے فلم کے متوقع سیکوئل ’دھرندھر 2‘ سے متعلق اہم اشارہ دے دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر فلم ’دھرندھر‘ میں ہیرو سے زیادہ توجہ حاصل کرنے والے اکشے کھنہ کے کردار رحمان ڈکیت کی بھرپور تعریف کی جا رہی ہے۔ خاص طور پر فلم کے ایک اہم منظر میں، بلوچ رہنما سے ملاقات کے دوران رحمان ڈکیت کی انٹری پر بجنے والا گانا غیر معمولی طور پر وائرل ہو چکا ہے، جس…
Read More
وینزویلا امریکا کو پانچ کروڑ بیرل تیل فراہم کرے گا، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

وینزویلا امریکا کو پانچ کروڑ بیرل تیل فراہم کرے گا، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

لاہور:(خصوصی رپورٹ -حامد اقبال راؤ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وینزویلا سے امریکا کو 30 سے 50 ملین بیرل، یعنی تین سے پانچ کروڑ بیرل تیل حاصل ہوگا۔ ان کے مطابق یہ پیش رفت ایک اچانک فوجی کارروائی کے بعد ممکن ہوئی، جس کے نتیجے میں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اقتدار سے ہٹا دیے گئے۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ حاصل ہونے والا تیل عالمی منڈی کی قیمت پر فروخت کیا جائے گا، جبکہ اس سے حاصل ہونے والی آمدنی ان کی براہِ راست نگرانی میں استعمال کی جائے…
Read More
کسان ہماری اولین ترجیح ہیں‘، وزیراعظم کی زرعی برآمدات میں اضافے کے لیے جامع لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت

کسان ہماری اولین ترجیح ہیں‘، وزیراعظم کی زرعی برآمدات میں اضافے کے لیے جامع لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کسانوں کی خوشحالی کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے زرعی برآمدات میں اضافے اور زرعی شعبے کو بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے جامع لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ملکی زرعی برآمدات کے فروغ اور زرعی شعبے کی بہتری کے حوالے سے تشکیل دیے گئے نجی شعبے کے ماہرین پر مشتمل ورکنگ گروپ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ زرعی اصلاحات اور کسانوں کو عالمی سطح پر رائج جدید زرعی اطوار سے…
Read More
لاہور یونیورسٹی واقعہ: طالبہ زندہ، تحقیقات کا دائرہ وسیع

لاہور یونیورسٹی واقعہ: طالبہ زندہ، تحقیقات کا دائرہ وسیع

رپورٹ: حامد اقبال راؤ لاہور کی نجی درسگاہ یونیورسٹی آف لاہور میں 5 جنوری 2026 کو پیش آنے والا افسوسناک واقعہ اب بتدریج منظرِ عام پر آ رہا ہے۔ واقعے میں 21 سالہ فارمیسی (Pharm-D) کی طالبہ فاطمہ نے مبینہ طور پر شدید ذہنی دباؤ کے زیرِ اثر یونیورسٹی کی ایک بلند عمارت سے چھلانگ لگا دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق یہ واقعہ دن کے اوقات میں پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ چھلانگ لگانے سے قبل طالبہ موبائل فون پر کسی سے گفتگو کر رہی تھی۔ جیسے ہی وہ نیچے…
Read More
ایران کے چیف جسٹس کی مظاہرین کو سخت وارننگ، احتجاج 78 شہروں تک پھیل گیا

ایران کے چیف جسٹس کی مظاہرین کو سخت وارننگ، احتجاج 78 شہروں تک پھیل گیا

تہران:(آفتاب )ایران میں شدید معاشی بحران کے باعث جاری پرتشدد احتجاج کے تناظر میں چیف جسٹس غلام حسین محسنی ایجئی نے فسادی عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے واضح پیغام دے دیا ہے کہ اب کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ پرامن احتجاج کرنے والے شہریوں کے جائز مطالبات کو سنا جائے گا، تاہم تخریب کاری، بدامنی اور تشدد میں ملوث عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف قانون پوری قوت سے حرکت میں آئے گا۔ ایرانی عدلیہ سے وابستہ میزان نیوز ایجنسی کے مطابق غلام حسین محسنی ایجئی…
Read More
رابی پیرزادہ کے شادی اور خلع سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات

رابی پیرزادہ کے شادی اور خلع سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات

کراچی:(غلام مرتضی)شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابق گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی ذاتی زندگی سے پردہ اٹھاتے ہوئے اہم اور چونکا دینے والے انکشافات کر دیے ہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ گفتگو کے دوران رابی پیرزادہ نے پہلی مرتبہ بتایا کہ وہ ماضی میں شادی شدہ رہ چکی ہیں، تاہم بعد ازاں انہوں نے خلع حاصل کی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ وہ پہلی بار عوام کے سامنے لا رہی ہیں اور اس سے قبل انہوں نے نہ اپنی شادی اور نہ ہی علیحدگی پر کبھی بات کی۔ رابی پیرزادہ کے مطابق…
Read More
’قیدی 804‘ گانے سے عوام میں جوش پھیلانے کے الزام پر قوال کے خلاف مقدمے میں اہم پیشرفت

’قیدی 804‘ گانے سے عوام میں جوش پھیلانے کے الزام پر قوال کے خلاف مقدمے میں اہم پیشرفت

لاہو:ر (  حامد اقبال راؤ  )قیدی 804‘ سے منسوب گانا گانے پر قوال فراز خان کے خلاف درج مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جہاں ملزم نے عبوری ضمانت حاصل کر لی ہے۔  سرکاری سرپرستی میں منعقد ہونے والی ایک میوزیکل و ثقافتی تقریب کے دوران متنازع گانا گانے کے الزام میں قوال فراز خان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس کے بعد وہ عبوری ضمانت کے لیے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے قوال فراز خان کی درخواست پر 13 جنوری تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ عدالت میں پیشی…
Read More
امریکی صدر کا لاطینی امریکا کے خلاف سخت لہجہ، کیوبا، کولمبیا اور میکسیکو بھی نشانے پر

امریکی صدر کا لاطینی امریکا کے خلاف سخت لہجہ، کیوبا، کولمبیا اور میکسیکو بھی نشانے پر

اسالام آباد (غلام مرتضی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کو ایک بار پھر کھلی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وینزویلا نے اپنا رویہ نہ بدلا تو امریکا دوبارہ حملہ کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔ ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کو وینزویلا میں تیل اور دیگر قدرتی وسائل تک مکمل رسائی حاصل ہونی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر وینزویلا نے تعاون نہ کیا تو امریکا ایک اور حملہ کرے گا۔ صدر ٹرمپ نے وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز اور خطے کے دیگر ممالک کو انتباہ…
Read More
پاکستان کا مقامی تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کامیابی سے تجربہ، دفاعی صلاحیت میں تاریخی اضافہ

پاکستان کا مقامی تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کامیابی سے تجربہ، دفاعی صلاحیت میں تاریخی اضافہ

لاہور(حسین احمد )پاکستان نے دفاعی میدان میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کر لیا ہے، جسے قومی دفاعی صلاحیتوں میں نمایاں پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس تیمور ایئر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا، جو قومی ایرو اسپیس اور دفاعی خود انحصاری کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ تیمور ویپن سسٹم 600 کلومیٹر تک کی رینج رکھتا ہے اور دشمن کے زمینی و بحری اہداف کو انتہائی درستگی کے…
Read More
پاکستانیوں کی اوسط آمدنی میں 97 فیصد اضافہ، ماہانہ آمدن 82 ہزار روپے تک پہنچ گئی

پاکستانیوں کی اوسط آمدنی میں 97 فیصد اضافہ، ماہانہ آمدن 82 ہزار روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد:(فہیم اختر)حکومت کے تازہ ترین ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں کے دوران پاکستانی شہریوں کی اوسط آمدنی میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد ملک میں اوسط ماہانہ آمدنی 82 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2019 سے 2025 کے دوران شہریوں کی اوسط آمدنی میں 97 فیصد اضافہ ہوا، تاہم اسی مدت میں گھریلو اخراجات میں 113 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث اوسط ماہانہ گھریلو اخراجات 79 ہزار روپے ہو گئے ہیں۔ سروے…
Read More