Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

عالمی ردعمل

امریکی صدر کا لاطینی امریکا کے خلاف سخت لہجہ، کیوبا، کولمبیا اور میکسیکو بھی نشانے پر

امریکی صدر کا لاطینی امریکا کے خلاف سخت لہجہ، کیوبا، کولمبیا اور میکسیکو بھی نشانے پر

اسالام آباد (غلام مرتضی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کو ایک بار پھر کھلی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وینزویلا نے اپنا رویہ نہ بدلا تو امریکا دوبارہ حملہ کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔ ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کو وینزویلا میں تیل اور دیگر قدرتی وسائل تک مکمل رسائی حاصل ہونی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر وینزویلا نے تعاون نہ کیا تو امریکا ایک اور حملہ کرے گا۔ صدر ٹرمپ نے وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز اور خطے کے دیگر ممالک کو انتباہ…
Read More
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیں، ملکی سیاست کا ایک بڑا باب ختم

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیں، ملکی سیاست کا ایک بڑا باب ختم

اسلام آباد (غلام مرتضی)بنگلادیش کی سابق خاتون وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ بیگم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ ان کے انتقال کی تصدیق بی این پی کی جانب سے کر دی گئی ہے، جس کے بعد بنگلادیش سمیت خطے بھر میں سوگ کی فضا قائم ہو گئی ہے۔ خالدہ ضیا بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں اور ملک کی سیاست میں ایک طاقتور، اثرورسوخ رکھنے والی اور نمایاں شخصیت کے طور پر جانی جاتی تھیں۔ رپورٹس کے مطابق وہ جگر کے عارضے میں مبتلا تھیں…
Read More
امریکا نے ترقی پذیر ممالک کی امیگریشن بند کر دی، 19 ممالک کے گرین کارڈ ہولڈرز متاثر

امریکا نے ترقی پذیر ممالک کی امیگریشن بند کر دی، 19 ممالک کے گرین کارڈ ہولڈرز متاثر

واشنگٹن ڈی سی:امریکا میں نیشنل گارڈ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن پالیسی میں غیر معمولی اور تاریخ کے سخت ترین اقدامات کا اعلان کردیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ وہ تمام ترقی پزیر (تھرڈ ورلڈ) ممالک سے امیگریشن کو "مستقل طور پر معطل" کر رہے ہیں، جبکہ 19 ممالک سے تعلق رکھنے والے گرین کارڈ ہولڈرز کا فوراً جامع سیکیورٹی آڈٹ کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ اس واقعے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں 29 سالہ افغان نژاد رحمان اللہ لاکنوال نے مبینہ طور پر نیشنل گارڈ کے دو اہلکاروں پر فائرنگ کی، جس…
Read More
غزہ کی سرزمین پر ترک فوجی قدم نہیں رکھ سکتے،اسرائیل کی دوٹوک وارننگ

غزہ کی سرزمین پر ترک فوجی قدم نہیں رکھ سکتے،اسرائیل کی دوٹوک وارننگ

تل ابیب: مشرق وسطیٰ کی کشیدہ جغرافیائی سیاست میں ایک اور باب شامل ہو گیا ہے جہاں اسرائیل نے غزہ کی تباہ شدہ سرزمین پر ترک فوجیوں کی ممکنہ موجودگی کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے اور وزیراعظم کے دفتر کی ترجمان شوش بیڈروسیئن نے دوٹوک الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کی زمین پر کسی بھی حال میں ترک فوجی کا پاؤں نہیں لگے گا جو اسرائیل اور ترکی کے درمیان پرانی دشمنی کی ایک زندہ عکاسی ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز کردہ بین الاقوامی امن فورس کی راہ میں ایک نئی رکاوٹ…
Read More