Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

امیگریشن قوانین

امریکا نے ترقی پذیر ممالک کی امیگریشن بند کر دی، 19 ممالک کے گرین کارڈ ہولڈرز متاثر

امریکا نے ترقی پذیر ممالک کی امیگریشن بند کر دی، 19 ممالک کے گرین کارڈ ہولڈرز متاثر

واشنگٹن ڈی سی:امریکا میں نیشنل گارڈ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن پالیسی میں غیر معمولی اور تاریخ کے سخت ترین اقدامات کا اعلان کردیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ وہ تمام ترقی پزیر (تھرڈ ورلڈ) ممالک سے امیگریشن کو "مستقل طور پر معطل" کر رہے ہیں، جبکہ 19 ممالک سے تعلق رکھنے والے گرین کارڈ ہولڈرز کا فوراً جامع سیکیورٹی آڈٹ کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ اس واقعے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں 29 سالہ افغان نژاد رحمان اللہ لاکنوال نے مبینہ طور پر نیشنل گارڈ کے دو اہلکاروں پر فائرنگ کی، جس…
Read More
امریکا سے 200 بھارتی شہری ملک بدر، خطرناک گینگسٹر انمول بشنوئی بھی فہرست میں شامل

امریکا سے 200 بھارتی شہری ملک بدر، خطرناک گینگسٹر انمول بشنوئی بھی فہرست میں شامل

نئی دہلی :امریکا نے ایک بڑے آپریشن میں 200 بھارتی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا، جن میں سب سے خطرناک نام بدنامِ زمانہ گینگسٹر انمول بشنوئی کا ہے۔ لارنس بشنوئی گینگ کا دایاں بازو سمجھے جانے والے انمول کو سابق بھارتی وزیر بابا صدیق کے قتل اور اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ جیسے ہائی پروفائل کیسز میں مرکزی ملزم مانا جا رہا ہے۔ 200 افراد کی واپسی، ایک نام نے سب کو ہلا کر رکھ دیا تفصیلات کے مطابق امریکا نے غیرقانونی طور پر مقیم متعدد افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 200 بھارتی شہریوں کو…
Read More