Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

آئی ایس پی آر

پاکستان کا مقامی تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کامیابی سے تجربہ، دفاعی صلاحیت میں تاریخی اضافہ

پاکستان کا مقامی تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کامیابی سے تجربہ، دفاعی صلاحیت میں تاریخی اضافہ

لاہور(حسین احمد )پاکستان نے دفاعی میدان میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کر لیا ہے، جسے قومی دفاعی صلاحیتوں میں نمایاں پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس تیمور ایئر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا، جو قومی ایرو اسپیس اور دفاعی خود انحصاری کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ تیمور ویپن سسٹم 600 کلومیٹر تک کی رینج رکھتا ہے اور دشمن کے زمینی و بحری اہداف کو انتہائی درستگی کے…
Read More
پاکستان سعودی دفاعی تعلقات میں نئی بلندی، آرمی چیف کو کنگ عبدالعزیز میڈل عطا

پاکستان سعودی دفاعی تعلقات میں نئی بلندی، آرمی چیف کو کنگ عبدالعزیز میڈل عطا

راولپنڈی(غلام مرتضی):چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران مملکت کا اعلیٰ ترین قومی اعزاز عطا کر دیا گیا، جو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے اور دیرینہ برادرانہ تعلقات کا مظہر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دورۂ سعودی عرب کے دوران سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی کی صورتحال، اسٹریٹجک شراکت داری اور بدلتے ہوئے جغرافیائی…
Read More
فتنۃ الخوارج کی دراندازی ناکام 25 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے 5 جوان شہید؛ آئی ایس پی آر

فتنۃ الخوارج کی دراندازی ناکام 25 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے 5 جوان شہید؛ آئی ایس پی آر

پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں افغانستان سے دراندازی کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 25 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا، تاہم وطن کے دفاع میں پاک فوج کے 5 بہادر جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 24 اور 25 اکتوبر کی درمیانی شب افغانستان کی جانب سے فتنۃ الخوارج کے دو گروہوں نے گھکی کرم اور اسپن وام کے علاقوں میں سرحد پار سے داخل ہونے کی کوشش کی۔ فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دشمن کے عزائم کو ناکام…
Read More
پاک فوج کا اورکزئی میں بڑا آپریشن، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل، میجر سمیت 11 جوان وطن پر قربان

پاک فوج کا اورکزئی میں بڑا آپریشن، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل، میجر سمیت 11 جوان وطن پر قربان

خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں پاک فوج کی جانب سے ایک بہادری اور قربانیوں سے بھرپور آپریشن نے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو شدید دھچکا پہنچایا ہے، جہاں 19 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا۔ تاہم، اس آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل جنید عارف اور میجر طیب راحت سمیت 11 جوانوں نے وطن کی حفاظت میں اپنی قیمتی جانیں نچھاور کر دیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق، یہ آپریشن 7 اور 8 اکتوبر کی شب خفیہ معلومات کی بنیاد پر…
Read More