Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

کراچی

کراچی شدید سردی کی لپیٹ میں، کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری ریکارڈ

کراچی شدید سردی کی لپیٹ میں، کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری ریکارڈ

کراچی:(آفتاب اقبال)کراچی میں موسم اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہے، جہاں کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے اور رات کے اوقات میں سردی برقرار رہ سکتی ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان متوقع ہے۔ گزشتہ رات شہر کے مختلف حصوں میں سب سے کم درجہ حرارت جناح ٹرمینل پر 6 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، جبکہ گلستان جوہر اور شاہراہ فیصل پر 9 ڈگری، ماڑی پور میں 10 ڈگری…
Read More
سندھ میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ، کراچی ڈویژن سب سے زیادہ متاثر

سندھ میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ، کراچی ڈویژن سب سے زیادہ متاثر

کراچی (ویب ڈیسک) — سندھ میں ڈینگی کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ کیسز کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی تازہ رپورٹ کے مطابق 2025 کے دوران صوبے بھر میں اب تک 920 مصدقہ ڈینگی کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، رواں ماہ صوبہ بھر میں 276 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد سال کے آغاز سے اب تک کی مجموعی تعداد 920 تک پہنچ گئی ہے۔ ان کیسز میں سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ کراچی ڈویژن ہے، جہاں 124 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کے…
Read More
کیا سفید یا بھورے انڈے کی غذائیت مختلف ہوتی ہے؟ حقیقت کیا ہے؟

کیا سفید یا بھورے انڈے کی غذائیت مختلف ہوتی ہے؟ حقیقت کیا ہے؟

کراچی: سفید یا بھورے انڈے، آخر کون سا زیادہ غذائیت رکھتا ہے؟ یہ سوال عرصہ دراز سے لوگوں کے ذہنوں میں گردش کر رہا ہے۔ اکثر گھروں میں انڈے کے رنگ کی بنیاد پر غذائیت کا اندازہ لگایا جاتا ہے، لیکن ماہرین کے مطابق حقیقت اس عام خیال سے بالکل مختلف ہے۔ ہیلتھ لائن ویب سائٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق انڈے دنیا بھر میں سب سے زیادہ کھائے جانے والے غذائی اجزاء میں شمار ہوتے ہیں۔ یہ نہ صرف عام دستیاب ہیں بلکہ غذائیت کے لحاظ سے بھی مکمل اور متوازن غذا کہلاتے ہیں۔ ایک انڈہ انسانی جسم کو…
Read More