تاریخ میں پہلی بار آئس لینڈ میں مچھروں کی موجودگی کی تصدیق، سائنسدان حیران
دنیا کے ان چند علاقوں میں جہاں اب تک مچھروں کو کبھی نہیں دیکھا گیا تھا، ان میں سے ایک یورپی ملک آئس لینڈ بھی شامل تھا مگر اب تاریخ بدل گئی ہے۔نیچرل سائنس انسٹیٹیوٹ آف آئس لینڈ کے ماہر میتھائس الفروسن نے پہلی بار ملک میں مچھروں کی موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی شناخت آئس لینڈ کے شمالی علاقے Kiðafell میں کی گئی، جہاں مچھروں کی تین مختلف اقسام کو دیکھا گیا ہے۔ یہ دریافت آئس لینڈ کی تاریخ میں ایک ماحولیاتی سنگِ میل تصور کی جا رہی ہے کیونکہ اس سے قبل یہ خطہ…
