Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

بین الاقوامی

اب سمجھ آیا، یہ کائنات خود بخود نہیں بن سکتی ضرور کوئی اعلیٰ ہستی ہے،ایلون مسک نے خدا کے وجود کو تسلیم کرلیا

اب سمجھ آیا، یہ کائنات خود بخود نہیں بن سکتی ضرور کوئی اعلیٰ ہستی ہے،ایلون مسک نے خدا کے وجود کو تسلیم کرلیا

لاہور (خصوصی رپورٹ فہیم اختر)دنیا کے امیر ترین اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب لانے والی شخصیات میں شمار ہونے والے ایلون مسک نے اپنے ایمان اور عقیدے کے حوالے سے ایسا انکشاف کیا ہے جس نے دنیا بھر میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ گفتگو کے دوران انہوں نے پہلی مرتبہ تسلیم کیا کہ برسوں تک خود کو ملحد سمجھنے کے باوجود اب انہیں یقین ہوگیا ہے کہ خدا کا وجود ہے۔ یہ گفتگو اُس وقت زیادہ اہمیت اختیار کر گئی جب میزبان کیٹی ملر نے مسک سے مذہب اور خدا کے متعلق براہِ راست سوال…
Read More
سڈنی حملے میں ملوث دہشت گرد بھارتی نژاد نکلا، پروپیگنڈا مہم پوری طرح بے نقاب

سڈنی حملے میں ملوث دہشت گرد بھارتی نژاد نکلا، پروپیگنڈا مہم پوری طرح بے نقاب

سڈنی:آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں فائرنگ کے دل خراش واقعے کے بعد اہم انکشاف سامنے آیا ہے کہ حملے میں ملوث ملزم بھارتی نژاد تھا۔ ابتدائی طور پر بھارتی میڈیا نے اس واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کی بھرپور مہم چلائی، تاہم حملہ آور کی اصل شناخت سامنے آنے کے بعد اس جھوٹے پروپیگنڈے کا پول کھل گیا ہے۔ واقعے میں 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے، جس کے بعد بھارتی میڈیا نے سوشل میڈیا پر جھوٹی تصاویر، ترمیم شدہ ویڈیوز اور مفروضوں پر مبنی بیانات پھیلا کر پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کی۔ لیکن جیسے ہی…
Read More
سڈنی فائرنگ واقعہ دہشت گردی قرار،حملہ آور باپ بیٹا نکلے، مزید کسی ملزم کی تلاش ختم

سڈنی فائرنگ واقعہ دہشت گردی قرار،حملہ آور باپ بیٹا نکلے، مزید کسی ملزم کی تلاش ختم

سڈنی:آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحلی علاقے میں یہودی برادری کی تقریب کے دوران ہونے والی اندوہناک فائرنگ کو پولیس نے دہشت گردی قرار دے دیا ہے۔ واقعے کے بعد پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا ہے جبکہ حکومت نے قومی پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ نیوساؤتھ ویلز پولیس نے تصدیق کی ہے کہ حملہ آور باپ بیٹا تھے، جن میں سے 50 سالہ ساجد اکرم پولیس کی جوابی کارروائی میں موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ 24 سالہ نوید اکرم زخمی حالت میں گرفتار ہے اور اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔ حملہ آوروں کی شناخت اور پس منظر…
Read More
چین کا ’جیو تیان‘ ڈرون کیریئر،100 خودکش ڈرون لے جانے کی صلاحیت نے دفاعی دنیا میں سنسنی پھیلا دی

چین کا ’جیو تیان‘ ڈرون کیریئر،100 خودکش ڈرون لے جانے کی صلاحیت نے دفاعی دنیا میں سنسنی پھیلا دی

چین نے پہلی مرتبہ اپنے دیوہیکل فضائی ڈرون کیریئر ’جیو تیان‘ (Jiu Tian) کی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی، جس نے عالمی دفاعی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ یہ پلیٹ فارم بیک وقت 100 تک خودکش ڈرونز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، جس وجہ سے اسے ’’ڈرون جنگوں کا نیا دور‘‘ قرار دیا جا رہا ہے۔ پہلی آزمائشی پرواز سرکاری خبر ایجنسی شنہوا کے مطابق یہ جدید اور طویل بردار ڈرون شمال مغربی صوبے شانشی میں پہلی بار اڑا، تاہم پرواز کی درست تاریخ ظاہر نہیں کی گئی۔یہ تاریخی اقدام اس بات کا واضح اشارہ…
Read More
ٹیرف میرا پسندیدہ لفظ، امریکا میں اربوں ڈالر آ رہے ہیں: صدر ٹرمپ

ٹیرف میرا پسندیدہ لفظ، امریکا میں اربوں ڈالر آ رہے ہیں: صدر ٹرمپ

پنسلوانیا : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے تجارتی پالیسی کو اپنی حکومت کی کامیابی کا ستون قرار دیا اور کہا کہ ٹیرف اب ان کا سب سے پسندیدہ لفظ بن چکا ہے کیونکہ اسی ذریعے سے امریکہ میں اربوں ڈالر کی آمد ہو رہی ہے۔ صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ ان محصولات سے حاصل ہونے والی رقوم کے ذریعے امریکی کسانوں کو 12 ارب ڈالر کی امداد فراہم کی جا چکی ہے جس سے زرعی شعبے کو سہارا ملا اور دیہی معیشت کو استحکام حاصل ہوا۔ معیشت اور سرمایہ کاری پر…
Read More
بھارتی برآمدات خطرے میں، وائٹ ہاؤس سے سخت پیغام

بھارتی برآمدات خطرے میں، وائٹ ہاؤس سے سخت پیغام

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر مزید سخت تجارتی پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے عالمی تجارتی حلقوں میں نئی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران صدر نے بھارت کی جانب سے امریکی مارکیٹ میں چاول کی بڑی مقدار میں برآمدات پر سوال اٹھاتے ہوئے واضح کیا کہ اب بھارت کو بغیر محصولات کے اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ صدر ٹرمپ نے اجلاس میں امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سے براہِ راست استفسار کیا کہ بھارت کو امریکہ میں چاول…
Read More
چین کا نیا ہائپرسونک میزائل دفاعی دنیا میں تہلکہ مچا گیا

چین کا نیا ہائپرسونک میزائل دفاعی دنیا میں تہلکہ مچا گیا

بیجنگ : چین کی ایرو اسپیس کمپنی لِنگ کانگ تیان شِنگ نے ایک انتہائی کم لاگت مگر جدید صلاحیتوں سے مزین ہائپرسونک گلائیڈ میزائل YKJ-1000 متعارف کرا کر عالمی دفاعی منڈی میں حیرت کی لہر دوڑا دی ہے۔ جدید جنگی ٹیکنالوجی کے اس مظاہرے نے نہ صرف عسکری ماہرین بلکہ دفاعی صنعت سے وابستہ حلقوں کو بھی چونکا دیا ہے کیونکہ اس میزائل کی مبینہ قیمت امریکی دفاعی نظاموں کے مقابلے میں غیر معمولی حد تک کم بتائی جا رہی ہے۔ رفتار اور رینج میں نمایاں برتری چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق YKJ-1000 کی مار کرنے کی صلاحیت 1300 کلومیٹر…
Read More
ایشیائی ممالک میں تباہ کن طوفان، سیلاب ایک ہفتے میں 1100 سے زائد افراد ہلاک

ایشیائی ممالک میں تباہ کن طوفان، سیلاب ایک ہفتے میں 1100 سے زائد افراد ہلاک

اسلام آباد : ایشیائی خطے کے مختلف ممالک حالیہ دنوں میں قدرتی آفات کی سنگین لہر کی زد میں آ گئے ہیں جہاں سمندری طوفانوں، مسلسل موسلا دھار بارشوں، شدید سیلاب اور خطرناک لینڈ سلائیڈنگ نے وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق صرف ایک ہفتے کے عرصے میں 1100 سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ لاکھوں شہری بے گھر ہو کر کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے  مطابق  تباہی کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ مختلف ممالک میں امدادی…
Read More
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کی نئی لہر، عالمی امن کو شدید خطرات

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کی نئی لہر، عالمی امن کو شدید خطرات

مشرق وسطیٰ ایک مرتبہ پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ چکا ہے جہاں تازہ عسکری جھڑپوں، سیاسی بیانات اور سفارتی ناکامیوں نے خطے میں عدم استحکام کو خطرناک حد تک بڑھا دیا ہے۔ مختلف ممالک کے درمیان بڑھتے تنازعات نہ صرف علاقائی سلامتی بلکہ عالمی امن کے لیے بھی ایک سنجیدہ خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔ عرب دنیا کے سیاسی حلقوں، مغربی سفارتی اداروں اور عالمی سلامتی کے ماہرین کی جانب سے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ اگر فوری طور پر امن کی کوششیں مؤثر نہ ہوئیں تو صورتحال کسی بڑی جنگ کا پیش خیمہ بن سکتی…
Read More
امریکی نیشنل گارڈز کی 20 سالہ زخمی اہلکار دم توڑ گئیں، صدر ٹرمپ کی تصدیق

امریکی نیشنل گارڈز کی 20 سالہ زخمی اہلکار دم توڑ گئیں، صدر ٹرمپ کی تصدیق

واشنگٹن:امریکی دارالحکومت میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں نیشنل گارڈز کی 20 سالہ اہلکار سارا بیک اسٹروم دم توڑ گئیں۔ چند روز قبل وائٹ ہاؤس سے چند گلیوں کے فاصلے پر افغان شہری کی گھات لگا کر فائرنگ کے باعث وہ شدید زخمی ہوئی تھیں۔ ان کی وفات کی باضابطہ تصدیق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کی۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ نے تھینکس گیونگ کے روز سروس ممبرز سے گفتگو کے دوران سارا بیک اسٹروم کے انتقال کا اعلان کیا اور انہیں ’’شاندار، باصلاحیت اور باوقار‘‘ نوجوان اہلکار قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جون 2023 میں سروس…
Read More