Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

پولیس کارروائی

سڈنی فائرنگ واقعہ دہشت گردی قرار،حملہ آور باپ بیٹا نکلے، مزید کسی ملزم کی تلاش ختم

سڈنی فائرنگ واقعہ دہشت گردی قرار،حملہ آور باپ بیٹا نکلے، مزید کسی ملزم کی تلاش ختم

سڈنی:آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحلی علاقے میں یہودی برادری کی تقریب کے دوران ہونے والی اندوہناک فائرنگ کو پولیس نے دہشت گردی قرار دے دیا ہے۔ واقعے کے بعد پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا ہے جبکہ حکومت نے قومی پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ نیوساؤتھ ویلز پولیس نے تصدیق کی ہے کہ حملہ آور باپ بیٹا تھے، جن میں سے 50 سالہ ساجد اکرم پولیس کی جوابی کارروائی میں موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ 24 سالہ نوید اکرم زخمی حالت میں گرفتار ہے اور اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔ حملہ آوروں کی شناخت اور پس منظر…
Read More
ملک بھر میں زہریلا دودھ سپلائی کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، متعدد اہم گرفتاریاں

ملک بھر میں زہریلا دودھ سپلائی کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، متعدد اہم گرفتاریاں

ہری پور:خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی نے ہری پور کے حطار انڈسٹریل زون میں رات گئے بڑی اور فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے مصنوعی اور مضر صحت دودھ تیار کرنے والے ملک گیر نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا۔ کارروائی میں نہ صرف فیکٹری کو سیل کیا گیا بلکہ تین ملزمان کو موقع سے گرفتار بھی کرلیا گیا۔ فیکٹری سے بڑی مقدار میں خطرناک کیمیکلز، خام مال، مشینری اور مضر صحت دودھ سے بھرے ٹینکرز برآمد ہوئے جنہیں فوری طور پر ضبط کر لیا گیا۔ پنجاب سے ملک بھر تک زہریلا دودھ سپلائی تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی…
Read More
ڈکی بھائی سے رشوت لینے کے الزام میں این سی سی آئی اے افسر گرفتار، عدالت نے ریمانڈ منظور کر لیا

ڈکی بھائی سے رشوت لینے کے الزام میں این سی سی آئی اے افسر گرفتار، عدالت نے ریمانڈ منظور کر لیا

لاہور: پاکستان کی اداروں میں بڑھتی ہوئی بدعنوانی کی لہر نے ایک بار پھر سرخیوں میں جگہ بنا لی جہاں این سی سی آئی اے کے ایک سینئر افسر پر مشہور بزنس مین ڈکی بھائی سمیت دیگر سے رشوت وصول کرنے کا سنگین الزام لگا ہے اور لاہور کی ضلعی عدالت نے اس کی تفتیش کو مزید گہرائی دینے کا حکم دے دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر شعیب ریاض کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر لے لینے کی اجازت دیتے ہوئے باقی تمام ملزمان کو جوڈیشل حراست میں بھیج دیا جو اس کیس کی پیچیدگیوں کو…
Read More