Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

ماحولیاتی خبر

الاسکا کی بستی اتقیاگوِک 64 روزہ قطبی اندھیرے میں داخل

الاسکا کی بستی اتقیاگوِک 64 روزہ قطبی اندھیرے میں داخل

واشنگٹن / الاسکا:امریکی ریاست الاسکا کے شمالی ترین مقام اتقیاگوِک میں سال کی سب سے غیر معمولی موسمی تبدیلی رونما ہو گئی ہے، جہاں قطبی رات (Polar Night) کا آغاز ہوتے ہی شہر 64 دن کے طویل اندھیرے میں داخل ہو چکا ہے۔ رواں سال آخری سورج غروب ہونے کے بعد اب یہ بستی 22 جنوری 2026 تک مکمل دھوپ سے محروم رہے گی، اور افق پر سورج کی ایک کرن بھی دکھائی نہیں دے گی۔ یہ منفرد مظہر زمین کے محور کے جھکاؤ کے باعث پیش آتا ہے، جس سے آرکٹک سرکل کے قریب موجود شہر سال کے مخصوص…
Read More
چین میں 416 برس پرانی انگور کی بیل دریافت، دنیا کی قدیم ترین بیل قرار

چین میں 416 برس پرانی انگور کی بیل دریافت، دنیا کی قدیم ترین بیل قرار

چینگڈو: فطرت کے رازوں سے بھری دنیا میں ایک ناقابل یقین انکشاف سامنے آیا ہے جہاں چین کے صوبہ سیچوان کی تبت کی بلند و بالا پہاڑیوں میں پائی جانے والی ایک انگور کی بیل نے دنیا کی سب سے پرانی زندہ بیل کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا ہے اور اس کی عمر 416 سال بتائی گئی ہے جو انسانی تاریخ کے کئی ادوار کا گواہ بن چکی ہے۔ زوگینگ کاؤنٹی میں واقع یہ حیرت انگیز بیل چینگڈو شہر کے قدیم اور مشہور درختوں کے سروے کے دوران دریافت ہوئی جب ماہرین نے اس کی تنے کی ساخت…
Read More