Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

قدرتی مظاہر

الاسکا کی بستی اتقیاگوِک 64 روزہ قطبی اندھیرے میں داخل

الاسکا کی بستی اتقیاگوِک 64 روزہ قطبی اندھیرے میں داخل

واشنگٹن / الاسکا:امریکی ریاست الاسکا کے شمالی ترین مقام اتقیاگوِک میں سال کی سب سے غیر معمولی موسمی تبدیلی رونما ہو گئی ہے، جہاں قطبی رات (Polar Night) کا آغاز ہوتے ہی شہر 64 دن کے طویل اندھیرے میں داخل ہو چکا ہے۔ رواں سال آخری سورج غروب ہونے کے بعد اب یہ بستی 22 جنوری 2026 تک مکمل دھوپ سے محروم رہے گی، اور افق پر سورج کی ایک کرن بھی دکھائی نہیں دے گی۔ یہ منفرد مظہر زمین کے محور کے جھکاؤ کے باعث پیش آتا ہے، جس سے آرکٹک سرکل کے قریب موجود شہر سال کے مخصوص…
Read More
وولویرین مینڈک،وہ حیرت انگیز مخلوق جو اپنی ہڈیوں کو توڑ کر پنجے نکالتی ہے

وولویرین مینڈک،وہ حیرت انگیز مخلوق جو اپنی ہڈیوں کو توڑ کر پنجے نکالتی ہے

افریقہ کے گھنے اور نم بارانی جنگلات میں ایک ایسی مخلوق پائی جاتی ہے جو سائنسدانوں کے لیے ہمیشہ حیرت کا باعث بنی رہی ہے یہ کوئی عام مینڈک نہیں بلکہ دنیا کے ان چند جانداروں میں سے ایک ہے جو اپنے جسم کو ہتھیار میں بدل لیتے ہیں اس عجیب الخلقت جانور کو “وولویرین مینڈک” کہا جاتا ہے جو فلم ایکس مین کے مشہور کردار وولویرین سے مشابہت رکھتا ہے اس کا سائنسی نام Trichobatrachus robustus ہے اور اسے عام طور پر “بالوں والا مینڈک” بھی کہا جاتا ہے کیونکہ نر مینڈک کے جسم پر باریک بال نما ریشے…
Read More