Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

کراچی پولیس

پنکی کیس میں تہلکہ خیز انکشافات، بااثر شخصیات کے روابط پر تحقیقاتی ادارے متحرک

پنکی کیس میں تہلکہ خیز انکشافات، بااثر شخصیات کے روابط پر تحقیقاتی ادارے متحرک

خصوصی رپورٹ: غلام مرتضی کراچی میں منشیات کے مقدمات میں گرفتار ہونے والی انمول عرف پنکی کے مبینہ رابطہ نیٹ ورک سے متعلق سامنے آنے والی حساس تحقیقاتی رپورٹ نے ملک کے سیاسی، سفارتی اور قانون نافذ کرنے والے حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ معاملہ صرف منشیات کی اسمگلنگ تک محدود نہیں بلکہ اس کے تانے بانے ایک ایسے وسیع نیٹ ورک سے جا ملتے ہیں جس میں بااثر شخصیات، اہم سرکاری افسران اور مختلف شہروں کے طاقتور حلقوں کے نام زیرِ گردش بتائے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر لیک…
Read More
شہید چوہدری اسلم کی بیوہ کا بھارتی پروپیگنڈا فلم کیخلاف بڑا اعلان

شہید چوہدری اسلم کی بیوہ کا بھارتی پروپیگنڈا فلم کیخلاف بڑا اعلان

کراچی:سندھ پولیس کے بہادر اور بے خوف افسر شہید چوہدری اسلم کی بیوہ نورین اسلم نے بھارت کی حالیہ پروپیگنڈا فلم کے خلاف سخت ردِعمل دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اس فلم کے ڈائریکٹر اور رائٹر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں گی۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے بھارتی فلم کو پاکستان کے خلاف سوچی سمجھی سازش قرار دیا۔  نورین اسلم نورین اسلم کا کہنا تھا کہ لیاری کے موضوع پر بنائی گئی بھارتی فلم دراصل پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش ہے، جس کے پیچھے واضح طور پر سیاسی مقاصد کارفرما ہیں۔انہوں…
Read More