Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

وزارت خزانہ

پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری،آئی ایم ایف نے 1.3 ارب ڈالر کی منظوری دے دی

پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری،آئی ایم ایف نے 1.3 ارب ڈالر کی منظوری دے دی

واشنگٹن : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے ایک اور بڑی مالیاتی سہولت کی منظوری دے دی ہے۔ واشنگٹن میں منعقد ہونے والے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس کے بعد پاکستان کو تقریباً 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی نئی قسط جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس سے ملک کو جاری معاشی دباؤ سے نمٹنے میں وقتی سہارا ملنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ یہ رقم سات ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت (Extended Fund Facility – EFF) پروگرام کے تحت منظور کی…
Read More
پاکستان میں کرپشن خطرناک سطح پر،طاقتور طبقے اور اداروں سے جڑے گروہ خطرناک شکل اختیار کر چکے ہیں؛وزارت خزانہ

پاکستان میں کرپشن خطرناک سطح پر،طاقتور طبقے اور اداروں سے جڑے گروہ خطرناک شکل اختیار کر چکے ہیں؛وزارت خزانہ

اسلام آباد:پاکستان نے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل ایک اہم شرط پوری کرتے ہوئے گورننس اینڈ کرپشن ڈائیگناسٹک اسیسمنٹ کی جامع تکنیکی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں ملک کے معاشی، انتظامی اور عدالتی ڈھانچوں میں موجود متعدد کمزوریاں نمایاں کی گئی ہیں۔ وزارت خزانہ کی اس رپورٹ نے واضح کیا ہے کہ کرپشن پاکستان کی معاشی و سماجی ترقی کی سب سے بڑی رکاوٹ بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک کے ٹیکس نظام، سرکاری اخراجات کے طریقہ کار، احتساب کے عمل اور عدالتی ڈھانچے میں سنگین مسائل…
Read More
آئی ایم ایف کا 8 دسمبر کو اہم اجلاس، پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قرض کی منظوری متوقع

آئی ایم ایف کا 8 دسمبر کو اہم اجلاس، پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قرض کی منظوری متوقع

اسلام آباد: پاکستان کی معاشی بحالی کی راہ میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے 1.2 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری کے لیے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 8 دسمبر کو طلب کر لیا ہے جو ملک کی مالی مشکلات کو کم کرنے اور اقتصادی استحکام کی طرف ایک بڑا قدم ہوگا اور اس سے پاکستان کو ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلٹی (EFF) کے تحت 1 ارب ڈالر اور ریزائلنس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسیلٹی (RSF) کے تحت 20 کروڑ ڈالر کی فوری امداد ملنے کی امید ہے۔ یہ اجلاس صومالیہ کے ساتھ الگ…
Read More