Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

نئی نسل

موجودہ دور میں مذہب کی منتقلی کا بحران اور نئی نسل کا چیلنج

موجودہ دور میں مذہب کی منتقلی کا بحران اور نئی نسل کا چیلنج

تحریر: شوکت ابرار موجودہ دور کا سب سے اہم سوال یہ نہیں کہ نئی نسل مذہب سے دور ہو رہی ہے، بلکہ یہ ہے کہ وہ فطری نظام کس حد تک کمزور ہو چکا ہے جس کے ذریعے مذہبی اقدار، اخلاقی روایات اور دینی شعور نسل در نسل منتقل ہوتے تھے۔ ماضی میں دین صرف کتابوں، نصاب یا رسمی درسگاہوں تک محدود نہیں تھا بلکہ گھروں کے ماحول، والدین کے کردار، بزرگوں کی صحبت اور معاشرتی روایات کے ذریعے روزمرہ زندگی کا حصہ بن کر نئی نسل تک پہنچتا تھا۔ بچے اپنے والدین کی نماز، سچائی، دیانت، گفتگو اور طرزِ…
Read More
مالدیپ میں 2006 کے بعد پیدا ہونے والے افراد پر سگریٹ نوشی پر مکمل پابندی لگا دی گئی

مالدیپ میں 2006 کے بعد پیدا ہونے والے افراد پر سگریٹ نوشی پر مکمل پابندی لگا دی گئی

مالدیپ نے صحت کے تحفظ اور نوجوان نسل کو تمباکو کی تباہ کاریوں سے بچانے کے لیے ایک انقلابی قانون نافذ کر دیا ہے۔ اس قانون کے تحت 1 جنوری 2007 یا اس کے بعد پیدا ہونے والے افراد کو ملک میں سگریٹ، تمباکو، یا کسی بھی قسم کی تمباکو مصنوعات استعمال کرنے، خریدنے یا فروخت کرنے سے مکمل طور پر روک دیا گیا ہے۔ یہ قانون باضابطہ طور پر رواں ماہ نافذ العمل ہو گیا ہے اور اسے جنوبی ایشیائی خطے میں صحت کے شعبے کی اہم ترین پالیسی اصلاحات میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔ اس…
Read More