Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

عالمی سفارت کاری

صدر ٹرمپ کا روس۔یوکرین امن مذاکرات کے آخری مرحلے میں داخل ہونے کا دعویٰ

صدر ٹرمپ کا روس۔یوکرین امن مذاکرات کے آخری مرحلے میں داخل ہونے کا دعویٰ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ فلوریڈا میں واقع اپنی نجی رہائش گاہ مارالاگو میں یوکرینی صدر وولودومیر زیلنسکی کا استقبال کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امن کی کوششیں اپنے آخری مراحل میں ہیں۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یا تو یہ جنگ اب اختتام کو پہنچ جائے گی یا پھر طویل عرصے تک جاری رہے گی، جس کے نتیجے میں مزید لاکھوں انسانی جانیں ضائع ہونے کا…
Read More
اسرائیل نے نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کر لیا، تاریخی پیش رفت

اسرائیل نے نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کر لیا، تاریخی پیش رفت

اسرائیل نے ایک اہم اور غیر معمولی سفارتی قدم اٹھاتے ہوئے نئے مسلم اکثریتی خطے جمهوریۂ صومالی لینڈ کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کر لیا ہے، یوں اسرائیل دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے صومالی لینڈ کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اس سے قبل رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ صومالی لینڈ ان ممالک میں شامل ہے جو غزہ سے فلسطینیوں کی ممکنہ آبادکاری کے حوالے سے اسرائیل کے ساتھ بات چیت…
Read More