Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

اسرائیلی فیصلہ

اسرائیل نے نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کر لیا، تاریخی پیش رفت

اسرائیل نے نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کر لیا، تاریخی پیش رفت

اسرائیل نے ایک اہم اور غیر معمولی سفارتی قدم اٹھاتے ہوئے نئے مسلم اکثریتی خطے جمهوریۂ صومالی لینڈ کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کر لیا ہے، یوں اسرائیل دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے صومالی لینڈ کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اس سے قبل رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ صومالی لینڈ ان ممالک میں شامل ہے جو غزہ سے فلسطینیوں کی ممکنہ آبادکاری کے حوالے سے اسرائیل کے ساتھ بات چیت…
Read More