زیرِ لب
تعارفِ سیریز: "زیرِ لب" تحریر: غلام مرتضی کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو نہ کہی جاتی ہیں، نہ سنی جاتی ہیں — مگر دل میں دیر تک گونجتی ہیں۔ایسی ہی باتوں کو لفظوں کا روپ دے کر ہم پیش کر رہے ہیں "زیرِ لب" کے عنوان سے ایک سلسلہ وار کالم،جہاں باتیں ہوں گی کہی ہوئی، ان کہی، سنی ہوئی، سہنی ہوئی۔ "زیرِ لب" صرف ایک کالم نہیں، ایک کیفیت ہے۔یہ اُن احساسات کی ترجمانی ہے جو ہمارے روزمرہ کے شور میں کہیں دب جاتے ہیں– سیاست کے تلخ لمحات،– سماج کی بدلتی سوچ،– رشتوں کے نرم کونے،– یادوں کی…
