Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

خطرے کی گھنٹی

قبل از وقت پیدائش سے بچوں کی آنکھوں کو شدید خطرہ، بینائی ضائع ہونے کے کیسز بڑھ گئے

قبل از وقت پیدائش سے بچوں کی آنکھوں کو شدید خطرہ، بینائی ضائع ہونے کے کیسز بڑھ گئے

کراچی:کراچی میں قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں میں ریٹینوپیتھی آف پریمچوریٹی (ROP) کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں، اور ماہرینِ چشم نے اس صورتحال کو نہایت تشویشناک قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس بیماری کی بروقت تشخیص نہ ہونے کی صورت میں بچے مستقل طور پر نابینا ہوسکتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق آر او پی ایک ایسی بیماری ہے جو قبل از وقت پیدا ہونے والے اور کم وزن بچوں کو متاثر کرتی ہے، اور اس وقت کراچی سمیت ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں اس کے مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔…
Read More
ایران میں 60 فیصد مرد بانجھ پن کا شکار، ماہرین نے قومی سلامتی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ایران میں 60 فیصد مرد بانجھ پن کا شکار، ماہرین نے قومی سلامتی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ایرنا نے ایک چونکا دینے والی رپورٹ شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ شادی شدہ ایرانی مردوں میں بانجھ پن (اولاد نہ ہونے کی بیماری) کی شرح 60 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ یہ مسئلہ صرف خاندانوں کی خوشیوں کا نہیں، بلکہ ملک کی قومی سلامتی کے لیے بھی بہت بڑا خطرہ بن چکا ہے۔ کیا کہتی ہے رپورٹ؟ ایران میں تقریباً 30 سے 32 لاکھ شادی شدہ جوڑے اولاد کے لیے پریشان ہیں۔ یہ تعداد کل شادی شدہ جوڑوں کا 15 سے 20 فیصد ہے یعنی ہر 6 میں سے 1…
Read More