Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

حملہ

کپل شرما کے کیفے پر تیسرا حملہ، اتفاق یا سوچی سمجھی مہم؟

کپل شرما کے کیفے پر تیسرا حملہ، اتفاق یا سوچی سمجھی مہم؟

کینیڈا میں معروف بھارتی کامیڈین اور اداکار کپل شرما کے زیرِ ملکیت ’کیپس کیفے‘ ایک بار پھر فائرنگ کے واقعے کی زد میں آ گیا۔ یہ واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جب نامعلوم افراد نے کیفے کی عمارت کو نشانہ بنایا، جس سے عمارت کی کھڑکیاں اور شیشے چکناچور ہو گئے۔ فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ چکی ہے، جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ حملہ آور ایک گاڑی میں سوار ہو کر آئے اور کیفے پر اندھا دھند گولیاں برسا کر فرار ہو گئے۔ خوش قسمتی سے اس خطرناک…
Read More
میرعلی میں خودکش حملہ ناکام، سیکیورٹی فورسز کی بروقت جوابی کارروائی میں 4 خوارج واصلِ جہنم

میرعلی میں خودکش حملہ ناکام، سیکیورٹی فورسز کی بروقت جوابی کارروائی میں 4 خوارج واصلِ جہنم

شمالی وزیرستان کے حساس ترین علاقے میرعلی میں ایک بڑا سانحہ سیکیورٹی فورسز کی فوری اور مؤثر کارروائی کی بدولت ٹل گیا۔ دشمن کے ناپاک عزائم اُس وقت خاک میں ملا دیے گئے جب خوارج نے خودکش حملے کے ذریعے سیکیورٹی کیمپ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ اس واقعے میں چار دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچے، جب کہ الحمدللہ! پاکستان کی بہادر افواج کے دستوں کو کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں پہنچا۔ بارود سے بھری گاڑی کیمپ کی دیوار سے ٹکرائی ذرائع کے مطابق، دہشت گردوں نے حملے کے لیے ایک بارود سے لدی گاڑی…
Read More
ڈی آئی خان میں پولیس ٹریننگ اسکول پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 5 حملہ آور ہلاک، 7 اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں پولیس ٹریننگ اسکول پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 5 حملہ آور ہلاک، 7 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ اسکول پر ہونے والا دہشتگردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے بہادری اور بروقت کارروائی سے ناکام بنا دیا۔ فائرنگ اور دھماکوں سے گونجتے اس حملے میں پانچ دہشتگرد مارے گئے جبکہ پولیس کے سات اہلکار شہید اور 13 زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق حملہ رات تقریباً ساڑھے آٹھ بجے کیا گیا، جب ٹریننگ اسکول کے اندر 200 کے قریب ریکروٹس اور اہلکار موجود تھے۔ دہشتگردوں نے مرکزی دروازے سے اندر داخل ہونے کی کوشش کی، تاہم پولیس اور سکیورٹی اداروں نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے انہیں عمارت…
Read More