Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

بچے

شادی خواہش نہیں، ذمہ داری ہے تیاری کے بغیر یہ زندگی بگاڑ دیتی ہے

شادی خواہش نہیں، ذمہ داری ہے تیاری کے بغیر یہ زندگی بگاڑ دیتی ہے

تحریر؛سحر ارشد نوجوان نسل کو ایک سبق غلط پڑھایا گیا ہے یا یوں کہہ لیجیے کہ ادھورا پڑھایا گیا ہے۔ انہیں شادی کا مطلب صرف جنسی تعلقات قائم کرنے تک بتایا گیا ہے، لیکن باقی ذمہ داریاں کبھی بتائی اور پڑھائی ہی نہیں گئی ہیں۔ آج ایک بچے نے رابطہ کیا، اس کی عمر محض بیس سال تھی اور ابھی یونیورسٹی کے پہلے سمسٹر میں ہے۔ نہ ہی پڑھائی پوری ہے نہ کوئی نوکری، اور شادی صرف اس لیے کرنا چاہتا ہے کہ "گناہ سے بچ سکوں"۔ یہ چیز مجھے ورطہِ حیرت میں مبتلا کر گئی کہ ایسی بھی کیا…
Read More
بڑی عمر میں باپ بننے سے بچے کی صحت کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں؟

بڑی عمر میں باپ بننے سے بچے کی صحت کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں؟

نیچر جریدے میں شائع ہونے والی ایک تازہ تحقیق نے بڑی عمر میں باپ بننے والے مردوں کے بچوں کی صحت کے حوالے سے تشویشناک نتائج سامنے لائے ہیں۔ برطانیہ میں کی گئی اس تحقیق میں 24 سے 75 سال کی عمر کے 81 صحت مند مردوں کے سپرم کے نمونوں کا تجزیہ کیا گیا، جس سے یہ واضح ہوا کہ مردوں کی عمر بڑھنے کے ساتھ نطفہ میں جینیاتی تغیرات جمع ہو جاتے ہیں، جو بچوں کی صحت اور ترقی پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ جینز اور بچے کی صحت انسانی زندگی کی تشکیل میں جینز بنیادی کردار…
Read More
نیلی آنکھوں والے بچے کی خواہش میں خاتون نے اپنی آنکھیں بدلوا لیں

نیلی آنکھوں والے بچے کی خواہش میں خاتون نے اپنی آنکھیں بدلوا لیں

روس میں ایک حیران کن اور تشویشناک واقعے نے طبی ماہرین، اخلاقی ماہرین اور سائنسی حلقوں میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، جہاں ایک خاتون نے اپنے ہونے والے بچے کی نیلی آنکھوں کی خواہش میں اپنی ہی آنکھوں کی رنگت تبدیل کروالی۔ یہ فیصلہ انہوں نے اس یقین پر کیا کہ ان کے جسمانی خدوخال میں تبدیلی سے ان کے بچے کی جینیاتی ساخت متاثر ہوگی۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، خاتون نے ایک غیر منظور شدہ کاسمیٹک سرجری کے ذریعے آئرس امپلانٹ کروایا، جس کا مقصد آنکھوں کے قدرتی رنگ کو نیلے رنگ میں تبدیل کرنا تھا۔…
Read More