Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

بچوں

بچوں کے لیے صرف سبزیوں پر مبنی غذا، فائدہ مند یا نقصان دہ؟

بچوں کے لیے صرف سبزیوں پر مبنی غذا، فائدہ مند یا نقصان دہ؟

بچوں کے لیے صرف سبزیوں پر مشتمل غذا بعض حالات میں صحت بخش ثابت ہو سکتی ہے، تاہم اگر اس کی درست منصوبہ بندی نہ کی جائے تو یہی غذا نقصان دہ بھی بن سکتی ہے۔ اصل فرق اس بات سے پڑتا ہے کہ خوراک کتنی متوازن ہے اور بچوں کو نشوونما کے لیے ضروری تمام غذائی اجزاء کس حد تک فراہم ہو رہے ہیں۔ ماہرینِ غذائیت کے مطابق اگر سبزیوں پر مبنی غذا مناسب منصوبہ بندی کے ساتھ دی جائے تو اس کے کئی مثبت فوائد سامنے آ سکتے ہیں۔ ایسی غذا دل کی صحت کو بہتر بناتی ہے،…
Read More
لاہور آلودگی کی لپیٹ میں بچوں اور بزرگوں کے لیے صورتحال انتہائی خطرناک

لاہور آلودگی کی لپیٹ میں بچوں اور بزرگوں کے لیے صورتحال انتہائی خطرناک

لاہور، جو ایک وقتوں میں باغوں اور مہکتی ہواؤں کا شہر کہلاتا تھا، اب زہریلی سموگ کی گھٹائیں اس کی سانسوں کو دبا رہی ہیں۔ پنجاب کا دارالحکومت شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہے، جہاں ائیر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) انتہائی خطرناک سطح تک پہنچ چکا ہے۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کی تازہ ترین رپورٹس اس بات کی گواہی دیتی ہیں کہ شہر کے مختلف علاقوں میں آلودگی کی شدت نے عوام کی صحت کو شدید خطرات میں ڈال دیا ہے، اور یہ صورتحال نہ صرف لاہور بلکہ پورے صوبے کو اپنی گرفت میں لے رہی ہے۔ یہ سموگ…
Read More
آج سے ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، لاکھوں بچوں کو قطرے پلانے کی تیاری مکمل

آج سے ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، لاکھوں بچوں کو قطرے پلانے کی تیاری مکمل

اسلام آباد: ملک بھر میں آج سے قومی سطح پر انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے دوران 4 کروڑ 54 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (ای او سی) کے مطابق یہ ہفتہ وار مہم 13 سے 19 اکتوبر تک جاری رہے گی، جس میں نہ صرف پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے بلکہ بچوں کو وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی جائے گی تاکہ ان کی قوتِ مدافعت مزید بہتر بنائی جا سکے۔ ای او سی کے مطابق ملک…
Read More