Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

دراندازی کی کوشش

پاک فوج نے افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد مارے گئے

پاک فوج نے افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد مارے گئے

باجوڑ ؛ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے پاک افغان سرحد کے راستے ملک میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں کی دراندازی ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب خارجی کمانڈر سمیت چار دہشت گرد مارے گئے، جن میں ایک ہائی ویلیو ٹارگٹ بھی شامل تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائی ضلع باجوڑ میں کی گئی، جہاں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر فورسز نے دہشت گردوں کی نقل و حرکت کا سراغ لگایا۔ آپریشن کے دوران چار خارجیوں کو ہلاک کر دیا…
Read More