کترینہ کیف کی نجی تصاویر وائرل،مداحوں کا شدید ردِعمل سوشل میڈیا پر ہنگامہ
ممبئی بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف، جو حال ہی میں ماں بننے کی خوشخبری سنا چکی ہیں، ایک بار پھر ہنگامہ خیز خبروں کا حصہ بن گئیں جب ان کی مبینہ طور پر حاملہ ہونے کی نجی تصاویر انٹرنیٹ کی دنیا میں تیزی سے پھیل گئیں۔ یہ تصاویر، جو مبینہ طور پر ان کے ممبئی کے اپارٹمنٹ کی بالکونی میں کھینچی گئی تھیں، ایک آن لائن میڈیا پورٹل کی جانب سے شیئر کی گئیں، جس نے فوری طور پر سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا۔ یہ واقعہ نہ صرف کترینہ کی ذاتی زندگی کی پردہ داری کو…
