Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

انگلش

پاک بھارت میچ اب ہماری مجبوری بن چکے ہیں؛ بی سی سی آئی

پاک بھارت میچ اب ہماری مجبوری بن چکے ہیں؛ بی سی سی آئی

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے عالمی ایونٹس میں پاکستان کے ساتھ میچز نہ کھیلنے کے امکان کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک بھارت میچز اب محض روایتی نہیں بلکہ بین الاقوامی کرکٹ کے لیے “مجبوری” بن چکے ہیں  یہ ردِعمل اس وقت سامنے آیا جب سابق انگلش کپتان اور نامور کرکٹ تجزیہ کار مائیک ایتھرٹن نے اپنے حالیہ کالم میں آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) سے مطالبہ کیا کہ وہ پاکستان اور بھارت کے میچز کو مصنوعی طور پر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا سلسلہ بند کرے۔ ایتھرٹن نے الزام…
Read More
سابق انگلش کپتان نے آئی سی سی کو پاک بھارت میچز ختم کرنے کی تجویز دے دی

سابق انگلش کپتان نے آئی سی سی کو پاک بھارت میچز ختم کرنے کی تجویز دے دی

لندن: انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو اگلے عالمی ٹورنامنٹس میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز نہ کرانے کی متنازعہ تجویز پیش کر دی ہے۔ایتھرٹن نے اپنے ایک حالیہ کالم میں واضح کیا کہ یہ تجویز انہوں نے گزشتہ ایشیا کپ کے دوران پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے دی ہے۔ ان کا مؤقف ہے کہ آئی سی سی کو اپنے ایونٹس کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز شیڈول نہیں کرنے چاہئیں۔ معاشی مفادات پر سیاسی کشیدگی کا سایہ سابق انگلش کپتان نے تسلیم…
Read More