پاک بھارت میچ اب ہماری مجبوری بن چکے ہیں؛ بی سی سی آئی
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے عالمی ایونٹس میں پاکستان کے ساتھ میچز نہ کھیلنے کے امکان کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک بھارت میچز اب محض روایتی نہیں بلکہ بین الاقوامی کرکٹ کے لیے “مجبوری” بن چکے ہیں یہ ردِعمل اس وقت سامنے آیا جب سابق انگلش کپتان اور نامور کرکٹ تجزیہ کار مائیک ایتھرٹن نے اپنے حالیہ کالم میں آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) سے مطالبہ کیا کہ وہ پاکستان اور بھارت کے میچز کو مصنوعی طور پر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا سلسلہ بند کرے۔ ایتھرٹن نے الزام…
