Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

انتخابی عمل

بھارت میں مردہ شخص الیکشن جیت گیا،ووٹرز اور حکام حیران!

بھارت میں مردہ شخص الیکشن جیت گیا،ووٹرز اور حکام حیران!

لاہور(غلام مرتضی )بھارت میں ایک ایسا انتخابی واقعہ سامنے آیا ہے جس نے نہ صرف عوام کو حیرت میں ڈال دیا بلکہ انتخابی نظام کی شفافیت اور ذمہ داری پر بھی سوال کھڑے کر دیے۔ ریاست تلنگانہ میں ہونے والے پنچایت انتخابات میں ایک امیدوار مرلی، جو پولنگ سے چند روز قبل انتقال کر چکا تھا، سب سے زیادہ ووٹ لے کر کامیاب قرار پایا۔ یہ غیر معمولی صورتحال اس وقت سامنے آئی جب انتخابی نتائج کا اعلان کیا گیا۔ ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے پر معلوم ہوا کہ 53 سالہ مرلی، جو دل کا دورہ پڑنے کے باعث پانچ…
Read More
سرکاری ملازمین کو دھمکیاں دینے پر الیکشن کمیشن نے سہیل آفریدی کو کل طلب کرلیا

سرکاری ملازمین کو دھمکیاں دینے پر الیکشن کمیشن نے سہیل آفریدی کو کل طلب کرلیا

اسلام آباد:ضمنی انتخابات کے دوران سرکاری ملازمین کے حوالے سے دئیے گئے متنازع اور دھمکی آمیز بیان کا سخت نوٹس لیتے ہوئے الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو کل ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ ادارے نے واضح کیا ہے کہ اس طرح کے بیانات انتخابی عمل اور عوامی سلامتی دونوں کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سہیل آفریدی کو فوری طور پر طلب کیا جائے تاکہ ان کے بیان کے انتخابی ماحول پر اثرات کا جائزہ لیا…
Read More