غلام مرتضی
پاکستان اور ایران کا بگڑتا موسم آخر کس کی شکست ہے؟ تحریر؛غلام مرتضی دنیا ایک ایسے دور میں داخل ہو چکی ہے جہاں موسم اب صرف قدرتی نظام نہیں رہا بلکہ سیاست، معیشت، جنگ، پانی، خوراک اور انسانی بقا سے جڑا سب سے بڑا مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ کبھی بارشیں مہینوں غائب رہتی ہیں، کبھی چند گھنٹوں میں شہر ڈوب جاتے ہیں، کبھی گرمی انسانی برداشت سے باہر ہو جاتی ہے اور کبھی فضا اس قدر زہریلی بن جاتی ہے کہ سانس لینا بھی بیماری محسوس ہونے لگتا ہے۔ جنوبی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ اس تبدیلی کا سب سے…
