یورپ کا وہ قصبہ جو نئے رہائشیوں کو لاکھوں روپے دے گا
یورپ کے دل میں واقع ایک قدیم مگر خوبصورت اٹالین قصبہ اپنی خاموش گلیوں اور خالی گھروں کو دوبارہ آباد کرنے کے لیے اب دنیا بھر کے لوگوں کو لاکھوں روپے کی پیشکش کر رہا ہے۔اٹلی کے مشہور خطے تسکانی (Tuscany) کے قریب واقع قصبہ رادیکونڈولی (Radicondoli) ماضی میں تقریباً 3 ہزار باشندوں کا مسکن تھا، مگر وقت گزرنے کے ساتھ اس کی آبادی گھٹ کر 966 افراد تک رہ گئی ہے۔ اب وہاں کے 450 گھروں میں س 100 گھر مکمل طور پر خالی پڑے ہیں، جس کے باعث مقامی حکومت نے ایک منفرد پروگرام متعارف کرایا ہے ۔…
