Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

عالمی فورم”>

ٹیلی کام ٹیرف پر تنازع، چین نے بھارت کو عالمی فورم پر چیلنج کر دیا

ٹیلی کام ٹیرف پر تنازع، چین نے بھارت کو عالمی فورم پر چیلنج کر دیا

چین نے بھارت کے خلاف عالمی تجارتی ادارے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (WTO) میں باضابطہ طور پر مقدمہ دائر کر دیا ہے، جس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تنازع ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی حکومت کا مؤقف ہے کہ بھارت کی بعض تجارتی پالیسیاں اور پابندیاں چینی مصنوعات کے لیے نقصان دہ ثابت ہو رہی ہیں اور یہ اقدامات عالمی تجارتی قوانین کی صریح خلاف ورزی کے زمرے میں آتے ہیں۔ چینی وزارتِ تجارت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے نافذ کیے گئے کچھ اقدامات…
Read More