Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

زراعت

ایران کی خشک سالی پاکستان کا آئینہِ عبرت

ایران کی خشک سالی پاکستان کا آئینہِ عبرت

ایران اِن دنوں اپنی تاریخ کی بدترین خشک سالی سے گزر رہا ہے۔ تہران جیسے بڑے شہر میں پانی کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو گئے ہیں۔ دریاؤں کا بہاؤ رک گیا ہے، ڈیم خالی ہو رہے ہیں، اور لاکھوں لوگ پانی کی قلت سے دوچار ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے، کیا یہ صرف ایران کا مسئلہ ہے؟ نہیں! یہ پاکستان کے لیے ایک الارم ہے۔ پاکستان اور ایران کی آب و ہوا تقریباً ایک جیسی ہے۔ دونوں ممالک بارشوں پر انحصار کرتے ہیں، دونوں میں آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے، اور دونوں کے زیرِ زمین پانی کو…
Read More
پاکستان میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا، زرعی پانی کے غیر مؤثر استعمال میں دنیا کے 6 ممالک سرفہرست

پاکستان میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا، زرعی پانی کے غیر مؤثر استعمال میں دنیا کے 6 ممالک سرفہرست

اسلام آباد: زمین پر زندگی کا سب سے قیمتی عنصر پانی اب ایک عالمی خطرے کی زد میں ہے جہاں زراعت کے شعبے میں اس کی بے جا تلفی نے خشک سالی کو مزید خوفناک بنا دیا ہے۔ عالمی بینک کی پہلی 'گلوبل واٹر مانیٹرنگ رپورٹ' نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان ان چھ ممالک کی فہرست میں شامل ہے جہاں زرعی سرگرمیوں میں پانی کا استعمال انتہائی غیر موثر طریقے سے ہو رہا ہے جس سے ہر سال دنیا بھر میں 324 ارب مکعب میٹر تازہ پانی ضائع ہو جاتا ہے۔ یہ مقدار اتنی زیادہ ہے کہ اس سے…
Read More