Our website use cookies to improve and personalize your experience and to display advertisements(if any). Our website may also include cookies from third parties like Google Adsense, Google Analytics, Youtube. By using the website, you consent to the use of cookies. We have updated our Privacy Policy. Please click on the button to check our Privacy Policy.

تاریخی انکشاف

انسان نے کتوں سے پہلے کون سا جانور پالا؟ حیران کن سائنسی انکشاف

انسان نے کتوں سے پہلے کون سا جانور پالا؟ حیران کن سائنسی انکشاف

کراچی (رپورٹ۔غلام مرتضی)ایک نئی سائنسی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ انسانوں نے کتوں کو پالنے سے ہزاروں سال پہلے بھیڑیوں کو گھریلو جانور کے طور پر اپنایا تھا۔ یہ حیران کن شواہد سوئیڈن کے ایک جزیرے میں دریافت ہونے والی قدیم باقیات سے سامنے آئے ہیں، جو انسانی تہذیب اور جانوروں کے تعلق کی تاریخ پر نئی روشنی ڈالتے ہیں۔ اسٹاک ہوم یونیورسٹی سے وابستہ محققین کے مطابق سوئیڈن کے ایک جزیرے میں واقع اسٹورا فورور نامی غار سے قبل از تاریخ بھیڑیوں کی باقیات دریافت ہوئی ہیں، جو تقریباً 3 ہزار سے 5 ہزار سال قدیم ہیں۔ یہ…
Read More
مصر میں ساڑھے چار ہزار سال پرانی سورج پرستش کی عبادت گاہ دریافت

مصر میں ساڑھے چار ہزار سال پرانی سورج پرستش کی عبادت گاہ دریافت

ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے مصر میں ایک انتہائی قدیم عبادت گاہ دریافت کی ہے، جہاں ہزاروں برس قبل سورج دیوتا کی پرستش کی جاتی تھی۔ یہ اہم دریافت مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے تقریباً 16 کلو میٹر جنوب مغرب میں واقع تاریخی مقام ابو غراب میں ہونے والی کھدائی کے دوران سامنے آئی ہے۔ تحقیق کے مطابق اس عبادت گاہ کی عمر لگ بھگ 4500 سال ہے، اور یہاں قدیم مصری عقیدے کے مطابق سورج کے دیوتا ’را‘ کی عبادت کی جاتی تھی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مقام قدیم مصر میں مذہبی رسومات اور سورج پرستی کی ایک…
Read More