ہم کیا چاہتے ہیں؟
تحریر: سحر ارشد ایک وقت تھا جب میں پورے یقین سے یہ سمجھتی تھی کہ لڑکے وقتی دوستی یا پسند کے لیے چاہے کسی بھی مزاج اور طرزِ زندگی کی لڑکی کو چُن لیں، مگر جب بات شریکِ حیات کی آتی ہے تو وہ ہمیشہ ایک ایسی لڑکی کی تلاش میں ہوتے ہیں جو باپردہ ہو، باحیا ہو اور جس کی زندگی میں غیر محرموں کی مداخلت نہ رہی ہو۔ میرے نزدیک یہ ایک فطری بات تھی، کیونکہ شادی محض ایک رشتہ نہیں بلکہ زندگی بھر کی ذمہ داری، اعتماد اور سکون کا نام ہے۔ مگر یہ سوچ اس وقت…
