ویرات انوشکا کی شادی سے ایک روز قبل کیا ہوا تھا؟ ویڈیو گرافر نے کہانی سنادی
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ کے سابق کپتان ویرات کوہلی اور مشہور اداکارہ انوشکا شرما کی شادی کی خوبصورت یادیں ان کے مداحوں کے دلوں میں آج بھی تازہ ہیں۔ 2017 میں اٹلی کے شاندار اور رومانیک ماحول میں منعقد ہونے والی اس تقریب کو دیکھ کر ہر کوئی رشک کرتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ خوابوں جیسی شادی ایک ایسے بحران کے قریب پہنچ گئی تھی جہاں سب کچھ برباد ہوتا دکھائی دے رہا تھا؟ اس کی مکمل کہانی اب دونوں کی شادی کے ویڈیو گرافر نے سنائی ہے۔ موسلا دھار بارش نے مچائی تھی ہلچل شادی…
