اب کسی بھی ویزے پر سعودیہ آنے والے عمرہ ادا کر سکیں گے: سعودی حکام
ریاض: سعودی عرب نے عمرہ کی ادائیگی کے لیے آنے والے زائرین کے لیے تاریخ ساز اقدام کرتے ہوئے ویزہ پالیسی میں غیر معمولی نرمی کر دی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے تازہ اعلان کے مطابق اب کسی بھی قسم کے ویزے پر سعودی عرب آنے والا شخص عمرہ ادا کر سکے گا۔ وزارت حج و عمرہ کا اہم اعلان سعودی وزارت حج و عمرہ نے تصدیق کی ہے کہ عام وزٹ ویزہ، فیملی وزٹ ویزہ، سیاحتی ویزہ یا یہاں تک کہ ٹرانزٹ ویزے پر سعودی عرب آنے والے تمام افراد کو اب عمرہ ادا کرنے کی اجازت…
