چائے پینا پسند ہے؟ تو اس کا یہ حیرت انگیز صحت بخش فائدہ ضرور جان لیں
چائے پینے کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ اب سائنس نے بھی اس عادت کے حیرت انگیز فوائد کو تسلیم کرلیا ہے۔ ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ روزانہ مناسب مقدار میں پانی کے ساتھ چائے یا کافی کا استعمال نہ صرف جسم کو تروتازہ رکھتا ہے بلکہ طویل اور صحت مند زندگی کے حصول میں بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ہم سب جانتے ہیں کہ جسم کے افعال کو درست رکھنے کے لیے روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینا انتہائی ضروری ہے، مگر ماہرین کے مطابق جسم کو درکار پانی کی مقدار صرف پانی…
